تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

مرکز اہل سنت کو ملی بڑی کامیابی: مولانا دانش ازہری ہوئے جیل سے رہا

📅 11-10-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بریلی

<p>حضرت سبحانی میاں صاحب اور حضرت مفتی احسن میاں صاحب کی جدوجھد سے مولانا دانش کو ملا جیل سے رہائی کا پروانہ</p>
<p>الحمد للہ۔حضور صاحب سجادہ حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد سبحان رضا خان سبحانی میاں صاحب قبلہ، سربراہ اعلی مرکز اھلسنت خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیحضرت بریلی شریف اور سجادہ نشین حضرت علامہ مفتی محمد احسن رضا قادری مد ظلھما النورانی کی مخلصانہ کوششوں کی وجہ سے عرس رضوی میں شھامت گنج بیرئیر پر ھوئے وبال میں موقع سے گمبھیر دفعات میں گرفتار ھوئے مولانا دانش آزھری، استاذ جامعہ تحسینیہ بریلی شریف کی ضمانت آج مورخہ 11/ اکتوبر 2021 بروز پیر بوقت بارہ بج کر چالیس منٹ پر ھوگئی۔مرکز اھلسنت کی طرف سے محمد کاشف ایڈووکیٹ، جناب کوثر خاں ایڈوکیٹ، جناب دھیان چند دھیانی ایڈووکیٹ، جناب محمد عامر خاں ایڈوکیٹ، محمد ساجد خاں ایڈوکیٹ۔،محمد تصور ایڈوکیٹ وغیرہ تقریبا ایک درجن وکلاء کی ٹیم کے ساتھ منظر اسلام کے استاذ و مفتی حضرت علامہ مفتی محمد سلیم بریلوی صاحب بھی جج اے۔سی۔جی۔ایم فرسٹ جناب وشنو دیو سنگھ جی کی کورٹ میں بحث کے لئے موجود تھے۔آٹھ دس منٹ کی کارگر بحث کے بعد جج صاحب نے مولانا دانش صاحب کی ضمانت عرضی منظور کرلی۔اس سے قبل حضور صاحب سجادہ حضرت سبحانی میاں صاحب اور سجادہ نشین حضرت مفتی احسن میاں صاحب اور تحریک تحفظ سنیت کے عھدےداران کی کوششوں سے بھاری دفعات میں پولیس نے ترمیم کردی تھی جس کی وجہ سے ضمانت منظوری میں سہولت ملی۔کورٹ میں ھونے والے اخراجات بھی مرکز اھلسنت کے صاحب سجادہ ھی نے برداشت کئے۔واضح رہے کہ یہ ضمانت عرضی تحریک تحفظ سنیت مرکز اھلسنت خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیحضرت بریلی شریف کی طرف سے بطور پیروکار ٹی۔ٹی ۔ایس کے قومی ممبر جناب پرویز خاں نوری صاحب نے اپنے نام سے داخل کی تھی۔جبکہ پیروی کرنے والوں میں مفتی محمد سلیم صاحب بریلوی، حاجی جاوید خاں،اورنگ زیب خان نوری ،شاہد خاں نوری،طاھر علوی،اجمل نوری،ناصر قریشی ،سید انوار السادات عرف سید زلفی اور مولانا محمد شھاب الدین رضوی صاحب شامل رہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 187 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بریلی شریف میں گستاخ نرسمھا نند کے خلاف علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

12 ستمبر کو منایا جائے گا اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کا عرس، 10 سے ہوگی شروعات

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز