تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

اعلیٰ حضرت نے اسلام کا حقیقی تصور عطا کیا: مولانا محمدخیبرعالم نوری

📅 04-10-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
کان پور

<p>آج بعد نماز ظہر مسجدمحمدی گڑرین پوروہ میں سیدنا سرکار اعلی حضرت فاضل بریلوی علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت ومحبت پیش کرنے کیلیے قل شریف کا اہتمام کیا گیا
جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
اور خطیب و امام مولانا محمدخیبرعالم نوری نے اعلی حضرت امام احمد رضاخان علیہ الرحمہ
حیات اور انکی دینی خدمات کے ساتھ ساتھ انکے مشن پر تفصیلی انداز میں روشنی ڈالی
انہوں نے کہا کہ امام احمد رضا دین وسنیت کےمحافظ
مذہب اسلام کے بےباک داعی ومبلغ اور قوم وملت کے حقیقی ہمدر تھے
آپ نے قران وحدیث کی صحیح ترجمانی کرکے
امت مسلمہ کواسلام کا حقیقی تصور عطا کیا
اورپوری زندگی بدعات و منکرات کا رد فرماکر مذ ہب اسلام کے خوبصورت چہرے کو مسخ ہونے نہ دیا
آپ علم وفضل کے بحر زخار اور شریعت و طریقت علمبردار
اور نبی کریم کے سچے عاشق تھے محبت رسول آپ کے اندر کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی
مگر افسوس کہ فسطائی طاقتوں کے ذریعہ اس عاشق صادق
اور مرد مجاہد چودہویں صدی کے مجدد مظلوم مفکر
کو دنیا کے سامنے غلط نظریہ سے پیش کیاگیا
آپکی تجدیدی و تبلیغی کارناموں کوشکوک وشبہات کی نگاہ سے دیکھنا یا غلط ٹھہرانا
گویا عدل وانصاف دیانت و ایمانداری کو ذبح کرنے کے مترادف ہے
اور غیر اسلامی تصور ہے
ہمیں انکے تابندہ نقوش اورانکی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا چاہیئے۔
اس موقع پر محمدامین محمدطیب محمد حسان رضا یزدانی محمدعرفان شہاب الدین انصاری محمد حشمت صغير حیدر حفیظ برکاتی ودیگر مصلیان موجود رہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 93 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا

خانقاہ صمدیہ پھپھوند شریف کے شہزادے مفتی سید اطہر میاں کا انتقال

ساس کا ادب بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز