نکسلیوں کے ذریعہ لگایا گیا آئی۔ای۔ڈی۔ بم پھٹا، ایک افسر شدید زخمی
📅 13-12-2020
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
چھتیس گڑھ
<p>چھتیس گڑھ(ہماری آواز): چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں پلوڈی کیمپ کے قریب نکسلیوں کے ذریعہ لگائے گئے آئی۔ای۔ڈی۔ بم کی بازیابی کے بعد غیر فعال کرنے کے دوران پھٹ گیاجس سے سی۔آر۔پی۔ایف۔ کوبرا بٹالین 208 کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ جے۔ڈی۔ وکاس کمار شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کو موصولہ اطلاع کے مطابق سی۔آر۔پی۔ایف۔ کوبرا بٹالین 208 کے سپاہی سکما ضلع کے کستارام علاقے کے تلاش میں نکلے تھے۔ دریں اثنا نکسلیوں کے ذریعہ نصب ایک IED بم برآمد ہوا جو غیرفعال(ڈیفیوز) کرنے کی کوششوں کے درمیان ہی پھٹ گیا اور سی۔آر۔پی۔ایف۔ کوبرا بٹالین 208 کا اسسٹنٹ کمانڈنٹ جے ڈی وکاس کمار شدید زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ سکما کے علاقے کستارام میں پیش آیا۔ پولیس علاقے میں سرچ آپریشن چلا رہی ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز