تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

سنی علماء بورڈ اترپردیش کی مسلمانوں سے اپیل

📅 25-04-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
اترپردیش

<p>برادران اسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ</p>
<p>اخبار وشوشل میڈیا کے ذریعہ یہ افسوس ناک خبر مسلسل مل رہی ہے کہ کرونا وائرس دلی ممبئی مدھیہ پردیش ۔گجرات وغیرہ کیطرح یوپی کے الگ الگ حصوں میں تیزی کیساتھ پھیل رہی ہے اور کثرت سے موتین ہورہی ہیں ایسے میں ہم مسلمانوں کو دواعلاج اور احتیاطی تدابیر کے علاوہ اللہ کی رحمت اور سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر بھروسہ کرنا چاہئے حدیث شریف میں ہیکہ اذان وباوں بلاؤں کوٹال دیتی ہے اس لئے امت مسلمہ کوچاہئے
کہ آج سے روزانہ ساڑھے 9/ بجے رات کو اپنے اپنے گھروں کے چھتوں پر سات بار اذان دین
منجانب
محمد شمیم اشرف الجیلانی سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ بگولہوا و سربراہ اعلی سنی علماء بورڈ اترپردیش
مفتی عبدالحکیم نوری ناطق مصباحی صدر اعلی سنی علماء بورڈ اترپردیش
عبداللہ عارف صدیقی شہرت گڑھ جنرل سکریٹری سنی علماء بورڈ اترپردیش
صاحب علی چترویدی بندیشر پور کنوینر سنی علماء بورڈ اترپردیش
ذاکر حسین چودھری بانی ومہتمم جامعہ فاطمۃ الزھرا بان گنگا ہیڈ شہرت گڑھ نائب صدر سنی علماء بورڈ اترپردیش
مولانا برکت علی اشرفی بانی ومہتمم جامعہ اشرفیہ ضیاء الاسلام بلسڑ سدھارتھ نگر سکریٹری سنی علماء بورڈ اترپردیش
ارکان وممبران سنی علماء بورڈ اترپردیش</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 185 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

یتی نرسمہا نند پر این۔ایس۔اے لگا کر فوراََ گرفتار کریں! مولانا عارف القادری واحدی

گستاخ رسول نرسنہانند کو بچانے میں جٹی یوگی کی پولیس، گرفتاری تو بس دکھاوا ہے

آستانہ سیدنا زندہ شاہ مدار دارالنور مکنپور شریف میں مولانا سالک مصباحی کے لیے دعاے صحت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز