تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

گستاخ رسول نرسنگھا نند کے خلاف دستخطی مہم اور کاروائی کا مطالبہ!

📅 19-04-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مئو

<p>محمدآباد گوہنہ(مئو): 15 اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار) مساجد و مدارس پر انگشت نمائی کرکے چین نہیں ملا تو اب مذہب اسلام اور پیغمبر اسلام پر الزامات لگانا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا آخر کب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا اور حکومت کب تک فرقہ پرستوں و لعینوں کو نظرانداز کرتی رہے گی اس سے تو ملک کا امن و سکون برباد ہو سکتا ہے مذہبی بنیاد پر منافرت کا زہر پھیل سکتا ہے اس لئے حکومت مردود نرسنگھا نند پر شکنجہ کسے اور اسے کیفر کردار تک پہنچائے مقامی قصبے کے مسلمانوں نے ملعون نرسنگھا نند کے خلاف دستخطی مہم چلا ئی اور مقامی حکام کو میمورنڈم دے کر سخت سے سخت کارروائی کرنے اور سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے نرسنگھا نند سادھو اور سنت نہیں بلکہ ایک پاکھنڈی ہے، ملک کی فضا کو زہر آلود بنانا چاہتاہے وہ ملک کے امن و امان کے لئے خطرہ ہے جس نے پیغمبر اسلام کی توہین کرکے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے اور مسلمانوں کو مشتعل ہو نے کے لئے مجبور کررہا ہے جبکہ مسلمانوں نے احتجاج کیا ہے لیکن ملک کے آئین کی بالادستی کو قائم رکھا ہے اور اس بات کا بھی اعلان کیا ہے کہ مذہب اسلام دیگر مذاھب کی اور پیشواؤں کی توہین کی اجازت نہیں دیتا اس لئے ہم دنیا کے کسی بھی مذہب کی توہین نہیں کرتے اور کسی مذہب کے پیشوا کی بھی توہین نہیں کرتے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمانوں کے جذبات سے کھیلا جائے یہ یاد رہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر لے گا لیکن مسلمان اپنے نبی کی توہین برداشت کر ہی نہیں سکتا نرسنگھا نند نے شان رسول میں گستاخی کرکے ملک کے بھائی چارے کو خطرے میں ڈال دیا ہے اسے فوراً گرفتار کیا جائے اور عبرتناک سزا دی جائے تاکہ ملک میں امن و چین قائم رہے بہت ہوگیا کسی چیز کی حد ہوتی ہے اور مسلمانوں نے بہت برداشت کرلیا اس لئے حکومت اقلیتوں اور مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی بنائے اور نرسنگھا نند جیسے مردود کو تختہ دار پر لٹکا ئے تاکہ مستقبل میں کسی شخص کے اندر کسی بھی مذہب کی یا کسی مذہبی پیشوا کی توہین کرنے کی جرأت نہ ہوسکے بار بار اہانت رسول کا معاملہ سامنے آتا ہے اور اس کے خلاف احتجاج ہوتاہے لیکن کاروائی کچھ نہیں ہوتی اسی وجہ سے فرقہ پرستوں کے حوصلے بلند ہیں جو آج نہیں تو کل پورے ملک کے لئے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں اور ملک میں فساد برپا ہو سکتا ہے اور ایسی صورت حال نہ پیدا ہو اس کے لئے نرسنگھا نند جیسے انسانیت کے دشمنوں اور شیطانوں کو پھانسی دینا ضروری ہے اس موقع پر مولانا محمد رضوان دانش، ٹاؤن ایریا ممبر خالد کمال انصاری، مضمون نگار جاوید اختر بھارتی، بنکر لیڈر عین المظفر انصاری، خورشید کمال انصاری، شاداب خان، مولانا امام الدین، عثمان غنی، محمد احمد، ماجد انصاری ، صفوان شاہد، یاسر حسین وغیرہ دستخطی مہم چلانے و میمورنڈم دینے میں خصوصیت کے ساتھ شریک تھے -</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 201 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

عبادت گاہ تحفظ قانون کو عملی جامہ پہنایا جائے

گھوسی میں جوش و خروش سے نکالا گیا جلوس غوثیہ

جامعہ امجدیہ کے تعلق سے صحیح رپورٹ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز