تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

مفتی یونس رضا مونس اویسی کو بنایا گیا کانپور کا قاضی شہر، مدرسہ احسن المدارس میں شاندار استقبالیہ

📅 07-04-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
کان پور

<p>آج مورخہ 4. اپریل 2021 ء بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام جامعہ احسن المدارس قدیم نئی سڑک کانپور مرکزی قاضی خلیفہ حضور تاج الشریعہ و خلیفہ حضور اویس ملت ۔ مصباح الفقہاء فقیہ وقت مفکر اہلسنت
حضرت علامہ مفتی ڈاکٹر مولانا محمد یونس رضا صاحب مونس اویسی استاذ و مفتی احسن المدارس قدیم کانپور کو قاضی شہر کانپور بنائے جانے پر مدرسہ احسن المدارس کے انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے جلسہ استقبالیہ کا شاندار انعقاد ہوا
تلاوت کلام ربانی سے جشن کا آغاز ہوا</p>
<p>نعت مصطفیٰ ﷺ فاضل نوجوان واعظ شیریں مقال حضرت مولانا محمد خیبر عالم نوری مدرس دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور و شاعر اہل سنت جناب محمد اظہر نوری وغیرہ نے پڑھی۔
جبکہ سرپرستی کے فرائض استاذ العلماء مفکر اسلام پیر طریقت خلیفہ حضور تاج الشریعہ و خلیفہ حضور ضیائے ملت حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی حافظ قاری و مولانا محمد شہباز انور صاحب نوری قادری رضوی مفتی اعظم کانپور نے انجام دی۔</p>
<p>نظامت ادیب شہیر حضرت مولانا تحسین رضا قادری ( خلیفہ حضور شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی میاں و خلیفہ مرشد رفاعی) نے بحسن خوبی انجام دی ۔
خصوصی شرکاء میں الحاج ڈاکٹر سید محمد سلطان صاحب ہاشمی قادری ۔ حضرت مولانا خیر الدین احمد مصباحی۔ حضرت مولانا محمد عمر قادری ۔ حضرت مولانا تنویر بلال صاخب ۔ حضرت مفتی عرفان امجدی مفتی شہر ۔ حضرت حافظ و قاری محمد اسرار احمد رضوی ناظم اعلی مدرسہ جمالیہ ۔ حضرت مولانا آصف اقبال صاحب ۔ حضرت قاری صوفی لعل محمد قادری نمائندہ قاصی شہر کانپور ۔ حضرت حافظ محمد طارق رضا وقار الہند ازہری ۔ حضرت حافظ محمد اظہر نوری ۔ حضرت حافظ محمد شکیل قادری ۔ حضرت حافظ محمد زید رضا قادری دھکنا پور وہ ۔ حافظ غلام دستگیر رضوی نائب امام سنہری مسجد ۔ مولانا ایثار الحق رضوی ۔ حافظ و قاری وارث چشتی نقیب الہند ۔ حاجی محمد عزیز احمد قادری حضرت علامہ حماد انور برکاتی ۔ حضرت قاری عبد القیوم اویسی ۔ قاری شہود الاسلام رضوی ۔ الحاج محمد جاوید بھائی جناب اعجاز احمد قادری غریب نواز اکیڈمی ۔ محمد توحید برکاتی ۔ محمد ریحان اچھے میاں ۔ محمد اسلام خان با با ۔ مسجد احسن المدارس قدیم کے حصرت امام صاحب و حضرت موذن صاحب ۔ حافظ مولوی محمد رومان رضا کانپوری ۔</p>
<p>۔اراکین حضرات میں محترم جناب بلوبھائی ۔ محترم انوار بھائی ۔ محترم جناب ڈبو بھائی ۔ محترم محمد کفیل احمد صاحب ۔ محترم عزیز احمد قادری ۔ محترم و مکرم ہمدرد اہل سنت الحاج سید محمد سلطان احمد صاحب ہاشمی قادری ۔ ۔ کے علاوہ محترم حاجی محمد عظمت علی اشرفی صاحب نیز جامعہ احسن المدارس کے بہت سارے خیر خواہ حضرات ۔ جنکے نام ذہن میں نہیں آرہے ہیں موجود رہے سلام سے قبل حضرت مفتی اعظم کانپور علامہ مولانا مفتی شہبازانور قادری نوری صاحب کا مختر مگر جامع خطاب ہوا
بعدہ صلوٰۃ و سلام اور مفتی اعظم کانپور کی دعاءپر جلسہ استقبالیہ کا شاندار اختتام ہوا۔
اراکین حضرات اور عوام اہل سنت محبین و مخلصین حضرات نے قاضی شہر کانپور حضرت مفتی ڈاکٹر محمد یونس رضاصاحب کی گل پوشی کے ذریعہ قاضی شہر کانپور منتخب ہونے پر استقبالیہ شایان شان کے ساتھ پیش فرماکر مبارک باد ی دی گئی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 92 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا

خانقاہ صمدیہ پھپھوند شریف کے شہزادے مفتی سید اطہر میاں کا انتقال

ساس کا ادب بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز