تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

عمدۃ القلم علامہ کمال احمد علیمی نظامی کی کتاب "رکعات تراویح کی تعداد" منظر عام پر

📅 01-04-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بستی

<p>جمداشاہی: 1اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) رمضان المبارک میں نماز تراویح کی رکعات کے بارے میں علماے کرام سے بہت سارے اقوال مروی ہیں، مگر راجح ترین قول بیس رکعات کا ہے،یہی احناف کا مذہب ہے، اسی پر صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا اجماع ہے،مگر آج کے غیر مقلدین سہل پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آٹھ رکعت کا قول کرتے ہیں اور اسی پر عمل بھی کرتے ہیں، اس حوالے سے ایک مختصر تحریر بنام رکعات تراویح کی تعداد ایک تحقیقی جائزہ عوام الناس کی اصلاح کی غرض سے استاذ الاساتذہ صاحب قرطاس و قلم حضرت علامہ کمال احمد علیمی نظامی استاذ جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی نے بہت پہلے لکھی تھی،مبلغ اسلام ریسرچ سینٹر نے حضور شفیق ملت، حضرت علامہ مفتی محمد شفیق الرحمان مصباحی عزیزی مفتی اعظم ہالینڈ کی فرمائش پر اس کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام وخواص کی خدمت میں بطور تحفہ پیش کرنے کا ارادہ کیا، الحمد للہ کتاب تیار ہے، جلد ہی زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظرِ عام آنے والی ہے، کتاب کا ٹائٹل ملاحظہ فرمائیں اور اس کو حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ فرمائیں۔۔
عبدالجبار علیمی نیپالی
مبلغ اسلام ریسرچ سینٹر جمدا شاہی
8795979383</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 143 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

"جہان خطیب البراہین" جلد ہی منظر عام پر

شعیب الاولیاء ایوارڈ سے نوازے گئے حضرت شفیق ملت علامہ شفیق الرحمٰن مصباحی

فرزندان علیمیہ کی پکار ایک رپورٹ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز