تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

مدرسہ تعلیم القران موئی مسلمانان کے تحت دینی و اصلاحی جلسہ منعقد

📅 29-03-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ہردوئی

<p>ہردوئی: 28 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)
گزشتہ شب مدرسہ تعلیم القران موضع موئی مسلمانان میں ایک دینی و اصلاحی جلسہ منعقد ہوا۔
بعد نماز مغرب منعقدہ جلسے میں حضرت محی السنۃ رح کے خلیفہ اور مدرسہ اشرف المدارس ہردوئی کے شیخ الحدیث مولانا شاہ افضال الرحمٰن قاسمی نے اپنے مختصر و جامع خطاب میں حاضرین کو زندگی کے تمام شعبوں میں اتباع سنت کی خاص نصیحت کی، مولانا نے کہاہماری ہر سانس اللہ کی عظیم نعمت ہے، سانس کا اندر جانا نعمت اور سانس کا باہر آنا نعمت، دونوں جہان میں کامیابی کا راز اتباع سنت ہے، عبادات، معاملات، اخلاق اور معاشرت غرض زندگی کے ہر شعبے میں نبی علیہ الصلاۃ والسلام کی تعلیمات وہدایات پر عمل پیرا ہو کر ہی نجات ممکن ہے، نصیحت کرتے ہوئے کہا ہر اچھے کام کا آغاز بسم اللہ سے کرنے کی عادت ڈالیں ،گھر میں داخل ہوں تو بسم اللہ کہیں اور سلام کرکے داخل ہوں، مسجد میں داخل ہونے سے پہلے بسم اللہ کہیں، نبی کریم علیہ السلام پر درود پڑھیں، دعا پڑھیں، داہنا پیر پہلے داخل کریں اور اعتکاف کی نیت کریں، مولانا نے کہا کلام الٰہی کے مطابق اللہ تعالی سے محبت کا انحصار اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ہے، اسکے بغیر محبت الہی متصور نہیں۔ جلسے کا آغاز قاری محمد نعمان کی تلاوت کلام اللہ و نعتیہ اشعار سے ہوا، صدارت مدرسے کے ناظم مولانا نصرت علی اور نظامت مولانا محمد لقمان نے کی، منتظم حافظ محمد سلطان نے اظہار تشکر کیا، مفتی بلال احمد قاسمی، مولانا لئیق الرحمن ندوی، مولانا محمد یامین مظاہری، مولانا مہدی حسن، مولانا محمد ندیم، مولانا محمد وکیل جمالی اور حافظ محمد اسامہ ودیگر نے جلسے میں شرکت کی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 101 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

کوچنگ سینٹر سے پڑھ کر گھر لوٹ رہی تھی طالبہ، ڈمپر نے کچلا، موقع پر ہوئی موت

خانقاہ عالیہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف کا تازہ ترین شمارہ مجلہ جام میر [اپریل/تاجون] پیش خدمت ہے۔ مفت ڈاؤن لوڈ کریں

خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں دوسرا سالانہ عرس طاہر ملت منعقد ہوا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز