تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

سر فاؤنڈیشن کے بلڈانہ ضلعی سطح کے 'ناری شکتی سمّان' ایوارڈ کا انتخاب

📅 22-03-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
خواتین کی دنیا

بلڈانہ/مہاراشٹرا: 21 مارچ، ہماری آواز(نمائندہ)
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ، اسٹیٹ انوویشن اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن یعنی سر فاؤنڈیشن اور مہاراشٹر ویمن اساتذہ فورم ضلع بلڈانہ کے آٹھ ہونہار معلمہ کو ضلعی سطح کے 'ناشکتی سمّان' ایوارڈ سے نوازے گا۔ معلمہ کی حیثیت سے انھوں نے بہترین خدمات انجام دی ہیں۔ جس کی بناء پر اس ایوارڈ کے لئے انھیں منتخب کیا گیا ہے۔ ان تمام معلمہ نے لاک ڈاؤن کے دوران بھی طلباء کو مختلف جدید و آن لائن طریقوں سےدرس و تدریس کے فرائض انجام دیئے ہیں۔ اپنی اسکول میں حکومت کے پروگرام کو مؤثر طرز پر عملی جامہ پہناتے ہوئے طلباء کی ترقی کہ کامیاب کوششیں کی ہیں۔

یہ انتخاب سر فاؤنڈیشن کے بلڈانہ کے ضلعی کوآرڈینیٹرز کیشور بھاگوت اور حسین قریشی اور ضلعی خواتین کوآرڈینیٹر کلپنا مانے نے کیا ہیں۔

اس سال کے ایوارڈ یافتہ معلمہ میں -

1۔ ڈاکٹر منجوشری ہرشنند کھوبراگڈے (ضلع پریشد اسکول سندرکھیڑ ، تعلقہ بلڈانہ) ،
2 گوداوری تامبےکر (ضلع پریشد اسکول راہری ، تعلقہ سندھ کھیڑ راجہ)
3۔ الکا وشنو ڈھڈے (ضلع پریشد اسکول نیپانہ ، تعلقہ کھامگاؤں)
4 الکا نندا رمیش پریہار (ضلع پریشد اسکول کنڈ کھو. تعلقہ ملکاپور)
5 ناہید انجم شیخ پرویز (ضلع پریشد اسکول رائے پور، تعلقہ بلڈانہ)
6۔ رادھا پرجاپتی (ضلع پریشد اسکول ٹنڈولواڑی ، تعلقہ ناندورہ)
7۔ چھایا جادھو (ضلع پریشد اسکول پنہیرہ ، تعلقہ موتلہ)
8۔ رتنا جادھو (ضلع پریشد اسکول لونی ، تعلقہ مہکر)
منتخب کیا گیا ہے۔

کوویڈ 19 کے حوالے سے پروگرام کے انعقاد میں ریاستی حکومت کی پروگرامس پر عمل کرتے ہوئے ، تقسیمِ ایوارڈ کا پروگرام جلد ہی منعقد کیا جائے گا۔

محترمہ ہیما شندے (واگ) ، سر فاؤنڈیشن کی خواتین اسٹیٹ کوآرڈینیٹر ، میڈم ، ریاستی کوآرڈینیٹر سدرم مشالے سر اور بالاصاحب واگ نے اس انتخاب پر مبارکباد پیش کی ہیں۔۔

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 45 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

شاہین باغ کی خواتین نے عورتوں کو خود کفیل سازی اور سماجی خدمات کی طرف پر عزم قدم بڑھایا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

مفت یعنی فری میں عمرہ کرنے کا سنہرا موقع

👁 3 ویوز