تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

اپنے دلوں میں تقوی اور فکر اخرت پیدا کریں مسلمان: مفتی محمد اخلاق

📅 22-03-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ہردوئی

<p>شاہ آباد /ہردوئی ( حافظ طریق احمد)
شاہ اباد علاقہ کے ہررئی گاوں میں گزشتہ شب ایک جلسہ بعنوان اصلاح معاشرہ منعقد ہوا، جس میں بحیثیت مہمان خصوصی جمعیت علماء ہردوئی کے نائب صدر مفتی محمد اخلاق قاسمی بلگرامی نے خطاب کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنا چاہے اخر دم تک اللہ کی فرمانبرداری اور اطاعت پر قائم رہو، یہاں تک کہ موت آجائے انہوں نے کہا تقوی اختیار کرنے والوں پر اللہ کا خاص فضل و کرم ہوتا ہے اور اللہ تعالی ایسے لوگوں کی دنیا میں اور اخرت میں بھی مدد کرتا ہے انہوں نے کہا کہ ہم اپنی 24گھنٹہ کی زندگی میں رسول صلی اللہ علیہ وسم کی سنتوں اور اللہ تعالی کے احکام کی پیروی کریں، تجارت ملازمت یا پھر شادی بیاہ غرض ہمارا ہر عمل سنت نبوی کے مطابق ہونا چاہے، اللہ تعالی اس بندے سے محبت کرتا ہے جو بندہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے مطابق اپنی ذندگی گزارتا ہے انہوں نے کہا جب ہم اسلامی طور طریقوں کے مطابق اپنی زندگی گزاریں گے تو ہم معاشرہ کے ایک بہتر انسان بنیں گے لیکن اگر ہم نے اس کے برعکس زندگی گزاری تو ہم نہ دنیا میں کامیاب ہوسکتے ہیں اور نہ آخرت میں انہوں نے بچوں کی دینی تعلیم پر خصوصی توجہ دلائی انہوں نے کہا کہ جب ہمارے بچے دینی تعلیم سے آراستہ ہونگے تو وہ ایک اچھے مسلمان بنیں گے ،تلاوت کلام اللہ سے پروگرام کا آغاز قاری محمد انس نے کیا ،نظامت کے فرائض مولانا فرحان اشاعتی نے انجام دیے، بارگاہ رسالت مآب میں نعت پاک حافظ معظم بلگرامی نے پیش کی، اس موقع پر حافظ محمد اسد ڈاکٹر محمد اقبال محمد شریف احسان فوجی شیلو وغیرہ بطور خاص موجود رہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 148 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

کوچنگ سینٹر سے پڑھ کر گھر لوٹ رہی تھی طالبہ، ڈمپر نے کچلا، موقع پر ہوئی موت

خانقاہ عالیہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف کا تازہ ترین شمارہ مجلہ جام میر [اپریل/تاجون] پیش خدمت ہے۔ مفت ڈاؤن لوڈ کریں

خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں دوسرا سالانہ عرس طاہر ملت منعقد ہوا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز