تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

ملعون وسیم رضوی کی عرضی خارج کرنے کی علما نے کی اپیل

📅 20-03-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ہردوئی

<p>گوپامؤ/ ہردوئی: 19 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)
ملعون وسیم رضوی کی عرضی کی مذمت کرتے ہوئے گوپامؤ کے علماء نے عرضی خارج کرنے کی سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے، جمعیت علماء گوپامؤ کے صدر مولانا محمد شاہد قاسمی نے اپنے خطاب میں کہا اس مقصد سے عرضی داخل کرنا کہ قرآن کی آیتوں پر پابندی عائد کی جائے جو اس کی نظر میں ہندستان کے آئین سے ٹکراتی ہیں، یہ مستقل فتنہ اور بذات خود مفاد عامہ کے لیے سخت نقصان دہ ہے،جس سے ملک کے امن و امان کو زبردست خطرہ لاحق ہوگا۔ انہوں نے کہا سبھی مذاہب کے پیشواؤں کو متوجہ ہونے کی ضرورت ہے کہ اسے محض قرآن مجید پر حملہ نہ سمجھا جائے بلکہ اس طریقہ سے تمام مذاہب کی مقدس کتابوں پر حملے کی راہ ہموار ہوتی ہے، اس لیے ضروری ہے کہ اہل مذاہب بلاتفریق، مذہب دشمن عناصر کے خلاف متحدہوں اور ان کے عزائم کو ناکام بنائیں۔محلہ پروا بڑا بازار کی مسجد قناعتی میں مولانا محمد شاہد نے اپنے بیان میں عدالت سے درخواست کی ہے کہ عدالت عظمیٰ پہلی سماعت میں وسیم رضوی کی عرضی کو خارج کر تے ہوئے اس ملعون پر بھاری جرمانہ لگائے ، مرکز مسجد میں مولانا شمس الدین نے لال مسجد میں مولانا عرفان ندوی مقّدمہ والی مسجد میں مولانا حمایت اللہ ندوی نےمسجد خیر اللہ شاہ میں مولانا افضال نےجامع مسجد میں مولانا سعدان قاسمی مسجد قریشیان میں مولانا صدیق قاسمی اور درگاہ اعزازالدین سرخ مسجد میں مولانا عبدالرحمن جامعی نے اپنے خطبات میں ملعون وسیم رضوی کی عرضی کی مذمت کی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 154 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

کوچنگ سینٹر سے پڑھ کر گھر لوٹ رہی تھی طالبہ، ڈمپر نے کچلا، موقع پر ہوئی موت

خانقاہ عالیہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف کا تازہ ترین شمارہ مجلہ جام میر [اپریل/تاجون] پیش خدمت ہے۔ مفت ڈاؤن لوڈ کریں

خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں دوسرا سالانہ عرس طاہر ملت منعقد ہوا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز