تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

جلسہ چہلم کا شاندار اختتام ؟

📅 02-03-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
کان پور

<p>کانپور: 28 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار) آج بعد نماز مغرب بمقام فراش خانہ پینچ باغ کانپور میں ہر دلعزیز مخیر قوم و ملت فخر صحافت محسن اہل سنت ناشر مسلک اعلیٰ حضرت ۔ الحاج محمدفیاض الحسن صاحب صدیقی ملک و منیجر فیاض الحسن بک سیلر نئی سڑک کانپور کے وصال پر جلسہ چہلم کا پروگرام مرحوم کے شہزادوں کی طرف ( محمد محسن صدیقی ۔ محمد مونس صدیقی ۔ محمد مبشر صدیقی ۔ محمد مزمل صدیقی ۔ )
سے منعقد ہوا جلسہ ہذا کی سرپرستی مشہور و معروف صحافی محترم الحاج محمد عرفان بھائی صدیقی صاحب نے فرمائی جبکہ صدارت حضر ت علامہ مفتی محمد حنیف بر کاتی امجدی مدرس احسن المدارس قدیم کانپور نے انجام دی۔ قیادت خلیفہ حضور شیخ الاسلام ۔ مولانا مفتی محمد تیسیر الدین تحسین رضاقادری رفاعی اشرفی استاذ دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور و خطیب و امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کانپور نے فرمائی۔ حضرت حافظ احسان علی بر کانی کی تلاوت سے جلسہ چہلم کا آغاز ہوا مولانا نعیم اختر رضوی نےنعت و منقبت پڑھ کر داد و تحسین حاصل کیا</p>
<p>قل شریف میں حضرت قاری محمد علی اشرفی۔ حفظ ذکاء اللہ ثنا ء ۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری ۔ مولانا غلام مصطفٰی رضوی۔ مولانا مہتاب عالم قادری۔ محبوب عالم رفاقتی محمد داؤد خان ۔ محمد زرتاب رضا تحسینی ۔ حاجی غلام حسنین بر کانی۔ مکن پور شریف سے آئے ہوئے چند حضرات ۔ نے حصہ لیا
بعد سلام حضرت علامہ مفتی حنیف صاحب بر کاتی کی دعاپر جلسہ چہلم کا شاندار اختتام پزیر ہوا ۔
مرحوم حاجی صاحب کی مغفرت و بلنذی درجات کی دعاکی گئی اہل خانہ و جملہ خویش و اقاب و شہزادوں کیلیئے صبر و شکر کی تاکید فرمائی گئی۔ آئے ہوئے مہمانوں کا مرحوم حاجی فیاض الحسن کے شہزادوں نے شکریہ ادا کیا</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 176 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا

خانقاہ صمدیہ پھپھوند شریف کے شہزادے مفتی سید اطہر میاں کا انتقال

ساس کا ادب بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز