تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

کانپور: جشن غریب نواز شایان شان منایا گیا

📅 19-02-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
کان پور

کانپور: 19 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز)

مورخہ 6. رجب المرجب ہجری سنہ 1442 بروز جمعہ کو مسجد عزیز فاطمہ دودھ والا بنگلہ سول لائن کانپور میں ہند الولی سرکار سیدنا خواجہ سید معین الدین حسن سنجری ثم اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کے نام نامی اسم گرامی سے منسوب جشن غریب نواز کا پروگرام شایان شان و تز ک و احتشام سے منایا گیا خطاب فرماتے ہوئے امام مسجد ہذا و خلیفہ حضور شیخ الاسلام ۔ ادیب عصر مولانا مفتی محمد تحسین رضا قادری رفاعی اشرفی استاذ دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور نے کہا کہ سرکار غریب نواز زہد و تقویٰ علم و عرفان سنت نبوی کے عظیم پیکر کا نام ہے
ساری زندگی اطاعت خدا وندی پابندی صوم و صلوٰت میں گزاری ہے، اپنے مریدوں کو ہمیشہ نماز کی تاکید کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ بغیر نماز کے کامیابی و کامرانی کی منزل نہیں ملتی ہے

کامیابی کی پہلی سیڑھی نماز ہے

٦ ۔رجب ٦٣٣ ہجری میں وصال باکمال ہوا

آخر میں صلوٰۃ و سلام اور مفتی تحسین رضا قبلہ کی دعا پر جشن کا شاندار اختتان ہوا ۔
شرکاء میں مولانا مناظر حسین رضوی فریدی نائب امام مسجد ہذا ۔ مولانا فیضان رضا دیناجپوری
مولوی مشتاق رضا مولوی رومان رضا کانپوری
حاجی پارو بھائی محمد جاوید رضوی شاہنواز برکاتی ادیب رضا وغیرہم کے نام شامل ہیں ۔۔

منجانب رضا اسلامک مشن گنگا گھاٹ اناؤ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 113 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا

خانقاہ صمدیہ پھپھوند شریف کے شہزادے مفتی سید اطہر میاں کا انتقال

ساس کا ادب بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز