تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

اعظم گڑھ: الفاروق پبلک اسکول میں مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد

📅 15-02-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
اعظم گڑھ

<p>اعظم گڑھ: 13 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار) آج الفاروق پبلک اسکول میں مُفت ہیلتھ کیئر کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر دلنواز صاحب (کنسلٹنٹ اینڈ جنرل فزیشن) MBBS (لکھنو) نے بچّوں کا چیک اپ کیا اور مُفت دوائیں دی گئیں. تقریباً سو(100) سے زائد بچوں کا علاج کیا گیا اور ضرورت کے حساب سے جانچ بھی لکھی گئی۔ زیادہ تر بچوں میں anaemia یعنی خون کی کمی پائی گئی اور کچھ بچوں کا وزن عمر کے لحاظ سے کم پایا گیا. الفاروق پبلک اسکول کے ناظم ڈاکٹر محمد ذیشان صاحب نے بتایا کہ اسکول میں اس طرح کے کیمپ لگتا رہیگا اگلا کیمپ آنکھوں کی جانچ کا ہوگا۔ آئے ہوئے لوگوں نے اسکول کی اس کوشش کو سراہا اور اسکول اور ڈاکٹر صاحب کا شکریہ بھی ادا کیا۔
اس کیمپ کا انعقاد علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے سو سال پورے ہونے کے موقع پر کیا گیا تھا۔ اِس پروگرام میں اسکول کے ناظم اور پرنسپل ڈاکٹر محمد ذیشان، علیم نیتا، حنظلہ فیض، عظام تبریز، سیف، دانش، جمشید کجیاری وغیرہ شامل تھے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 152 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو

ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز