پریاگ راج: کپڑا تاجر کا گولی مار کر قتل
📅 11-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
پریاگ راج
<p>پریاگ راج ہماری آواز:11دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع پریاگ راج کے شیو کٹی علاقے میں کپڑا تاجر کا گولی مار کر قتل کردیا گیا۔</p>
<p>پولیس ذرائع نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ شیو کٹی تھانہ علاقے کے تیلیر گنج جوندھول محلہ باشندہ کپڑا تاجر نیرج جیسوال بھائی دھیرج کے ساتھ موٹر سائیکل سے جمعرات کی رات دوکان بند کر کے گھر لوٹ رہا تھا۔
اس دوران اوتار ٹاکج کے نزدیک پہلے سے کھڑے بدمعاشوں نے نیرج کو گولی ماردی، زخمی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ کا جشن

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم دہیاواں بازار پریاگ راج میں میں کی گئی شجر کاری

الحاج محمد سعید نوری کی ایماء پر الہ آباد میں ضرورت مندوں کے درمیان گرم کپڑا تقسیم کیا گیا
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز