مدارس میں بے ضابطگیوں کی جانچ کرے گی ایس۔آئی۔ٹی۔
📅 07-02-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
اعظم گڑھ
<p>ہماری آواز/لکھنو:06فروری(نامہ نگار)اترپردیش کے اضلاع اعظم گڑھ ومرزا پور میں مدرسہ تعلیمی بورڈ سے تسلیم شدہ تقریبا 400 سے زائد مدارس میں مالی و دیگر بے ضابطگیوں کی جانچ ایس آئی ٹی نے شروع کردی ہے۔</p>
<p>ایک آر ٹی آئی میں دونوں اضلاع کے کچھ مدارس میں مالی بے ضابطگیوں اور خردبر کا انکشاف ہوا تھا۔ آر ٹی آئی کے مطابق متعدد ایسے مدارس ہیں جو صرف کاغذوں پر چل رہے ہیں۔
وہ مدرسہ تعلیمی بورڈ میں رجسٹرڈ تو ہیں لیکن زمین پر کہیں ان کی عمارت موجود نہیں ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو

ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز