تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

جمعہ کو تمام مسلمان یوم تحفظ ناموس رسالت منائیں: رضا اکیڈمی کی اپیل

📅 22-08-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مہاراشٹرا

<p>ممبئی
الحاج محمد سعید نوری صاحب نے کہا کہ وہ انسان نہایت بدبخت ہوتا ہے جو پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کرتا ہے۔حالیہ دنوں ایک ایسے ہی ازلی تیرہ بخت نے پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں بیباکیاں کیں،جس کے خلاف ملک بھر میں احتجاجات ہوئے اور بہت سے مقامات پر ایف آئی آر بھی درج کروائی گئیں۔چوں کہ گزشتہ کچھ سالوں میں شان رسالت میں گستاخیوں کا سلسلہ بڑھاہے اور ایک مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں کوئی ادنیٰ سی بدتمیزی برداشت نہیں کر سکتا، اس لیے ہم تمام مسلمانوں سے اپیل کرتے ہیںکہ وہ تمام مساجد و مدارس و خانقاہوں میں درود و سلام کا ورد کریں ۔ تمام ائمۂ مساجد ختم نبوت اور عشق رسول پر بیان کریں اور گستاخ رسول کی گرفتاری کا مطالبہ کریں ۔</p>
<p>مزید
(الف) اپنے معلومات کے مطابق گستاخیوں / گستاخوں کا ڈاٹا جمع کریں اور تمام گستاخوں کے خلاف منظم طریقے سے قانونی چارہ جوئی کرنے کی کوشش کریں۔
(ب) دشمنان ِاسلام اور گستاخان ِرسول کی طرف سے کیے جانے والے بے جا اعتراضات کے اسلامی دلائل ، سائنس اور عقل کی روشنی میں دنداں شکن جواب دیں۔
(ج) اپنے بچوں/ ماتحتوں/ ہم نشینوں کو حضور نبی اکرم ﷺ کی سیرت ِطیبہ کا درس دیں۔
(د) ہر جمعہ کو اپنے گھروں پر اجتماعی محفل ِ درود کا اہتمام کریں۔
(ھ) اپنے آس پاس رہنے والے غیر مسلم کو سیرت طیبہ کا پیغام اور اخلاق رسول کی تعلیمات سے روشناس کریں۔
(و) سوشل میڈیا پر گستاخیاں کرنے والے چینلز کو بلاک / رپورٹ کروانے کے لیے نوجوانوں کو تربیت دیں۔
(ز) 1500/ ویں جشن ِ میلاد النبی کے لیے اپنی صواب دید کے مطابق تیاریاں کریں / تیاریاں کرنے والوں کا ساتھ دیں ۔</p>
<p>رضا اکیڈمی کے سربراہ الحاج سعید نوری صاحب نے مزید کہا کہ ہم مسلمان توہین ِ رسالت کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے اور اس کے لیے ہمیں جہاں تک قانونی لڑائی لڑنی پڑے گی، ہم تیار ہیں ، پیچھے ہٹنے والے نہیں۔
فقط
محمد عارف رضوی
سکریٹری رضا اکیڈمی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
S

Shuaib@Hamariaawaz

📍 Barabanki

📰 38 پوسٹ👁 6 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ

ہر پیر کو لنگرِ رسول کی تقسیم، رضا اکیڈمی ممبئی کے پینسٹھ ہفتے اور مسجد نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے تیرہ ہفتے مکمل

حکومت کے دباؤ کے باوجود بابری مسجد کی یوم شہادت پر ممبئی کی سڑکیں اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز