دارالعلوم ضیاے مصطفیٰ کان پور میں یوم جمہوریہ منایا گیا
<p>کان پور: ہماری آواز(خبیر عالم نوری) 26 جنوری</p>
<p>٢٦/جنوری ٢٠٢١سنہء شہرِ کانپور کا مشہور و معروف علمی ادارہ دارالعلوم ضیائے مصطفی فہیم آبادکالونی میں پرچم کشائی کے ساتھ یوم جمہوریہ منایا گیا.اس موقعےپر حب الوطنی میں سرشاراساتذہ و ممنون قوم نے شہیدانِ وطن کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے نم آنکھوں سے بارگاہِ الہی میں جمہوریت کے تحفظ و بقاء،استحکام و مضبوطی اور ملک کی ترقی و خوشحالی،امن و آشتی کے لیے دعاء کی۔</p>
<p>اس تقریب میں سبھی اساتذہ بالخصوص حضرت علامہ قاری سید ابوسعید صاحب برکاتی پرنسپل ادارہ ہذا.الحاج شاکرعلی برکاتی صدر.الحاج مظہرالحق منیجر،مولانا محمد فضل کریم فریدی مولانا عبداللطيف أشرفی مولانامظفرحسین مصباحی،مولانا تحسین رضا قادری مولانا ابو ظفر أشرفی مولانا محمد خیبر عالم نوری مولانا خیرالدین مصباحی مولانا اجمل حسین مولانا یعقوب رحمانی مولانا تنویر احمد رضوی قاری اسرارچشتی قاری شفیع العالم ماسٹر شاداب یاسر علی محمد شمیم ان کے علاوہ دیگر لوگ بھی شریک رہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا

خانقاہ صمدیہ پھپھوند شریف کے شہزادے مفتی سید اطہر میاں کا انتقال

ساس کا ادب بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز