مضبوط ہندوستان کے لئے کسانوں اور مزدوروں کو بااختیار بنانا ضروری : راہل
<p>ہماری آواز/نئی دہلی ، 25 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مزدور ، کسانوں اور محنت کش ہی ہندوستان کی اصل طاقت ہیں اور ان کو بااختیار بنانے سے ہی ملک کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے مسٹر گاندھی نے پیر کو جاری کی گئی ایک ویڈیو میں کہا’’ہندوستان کی طاقت مضبوط معیشت ، نوجوانوں کو روزگار اور معاشرتی ہم آہنگی ہے۔ اگر مسٹر مودی اپنے چند سرمایہ دار دوستوں کی مدد کرکے ملک کو کھوکھلا کرنے کی بجائے کسانوں ، مزدوروں اور محنت کشوں کا تحفظ کیا جاتا تو چین کی ہماری سرزمین پر نگاہ ڈالنے کی ہمت نہیں ہوتی‘‘۔
انہوں نے ایک ویڈیو میں کہا’’چین جانتا ہے کہ ہندوستان میں اس کی طاقت کسان مزدوراور محنت کش طبقہ ہے جنھیں کمزور کیا جارہا ہے۔اگر اسے یہ محسوس ہوتا ہے کہ ہندوستان کی اصل طاقت کسانوں ، مزدوروں ، محنت کشوں کو کمزور نہیں کیاگیا تو پھر اس کی ہمت ہماری طرف آنکھ اٹھاکر دیکھنے کی نہیں ہوتی ‘‘۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مہاوکاس اگھاڑی کو دی گئی حمایت تنازع کا شکار

"آل انڈیا علماء بورڈ الیکشن میں مسلم رائے دہندگان کو گمراہ کرنے کے درپے" مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کا بڑا الزام

نواب ملک کے روڈ شو میں اجیت پوار نے کی شرکت
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز