تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

گجرات کی ترقی کا سفر جاری رہے گا: امت شاہ

📅 18-01-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
گجرات

<p>ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ دونوں شہروں کے عوام کے لئے گجرات میں سورت میٹرو اور احمد آباد میٹرو کے دوسرے مرحلے کی بنیاد رکھنے کو دونوں شہروں کے عوام کے لئے اہم قرا دیا مسٹر امیت شاہ نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کئے گئے سورت اور احمد آباد میٹرو فیز 2 کے بنیاد رکھنے کے پروگرام میں حصہ لیا۔
اس موقع پر مسٹر امیت شاہ نے کہا کہ یہ دونوں منصوبے گجرات کے شہری ترقی کے بنیادی ڈھانچے کو مزید تقویت بخشیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب مسٹر مودی گجرات کے وزیر اعلی تھے تو انہوں نے ریاست کی ہمہ جہت ترقی کا منصوبہ لوگوں کے سامنے پیش کیا تھا۔ بڑی خوشی کی بات ہے کہ اب مسٹر مودی وزیر اعظم کی حیثیت سے ریاست کی دو اہم منصوبے شروع کرنے جارہے ہیں۔ احمد آباد اور سورت کے لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان اہم منصوبوں کے نتیجے میں ترقی کا سفر یقینی طور پر تیز رفتاری سے آگے بڑھے گا۔
انہوں نے کہا کہ مودی جی نے یہ مثال پیش کرنے کی کوشش کی ہے کہ ریاست کی ہمہ جہت ترقی کیسے ہوسکتی ہے اور اس میں وہ کامیاب رہے۔ پھر چاہے یہ گجرات کے دیہی علاقوں کی ترقی یا شہری ہو ، چاہے وہ سمندر کنارے ہو یا شہری غریبوں کے لئے 'انفراسٹرکچر' کی تشکیل ، چاہے وہ جنگل ہو یا پہاڑی علاقوں پر آباد قبائلی بھائیوں کی ترقی ، تمام علاقوں میں ترقی کیسے پہنچ سکتی ہے؟ انہوں نے وزیر اعلی کی حیثیت سے اس کے بارے میں غوروفکر کیا۔ جس کے نتیجے میں گجرات کی ہمہ جہت ترقی ہوئی اور انہوں نے پورے ملک میں گجرات کی ترقی کے سفیر کی حیثیت سے کام کیا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 169 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

اعلیٰ حضرت کے دس نکاتی پروگرام کی عملی تعبیر

صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے اسکول ٹاپ کرنے والی اس لڑکی کو نہیں دیا گیا ایوارڈ

کھمبات شریف(گجرات) میں ۸۰۳/ویں عالمی روحانی سالانہ عرس سرکار شاہ میراں و پانچواں کل ہند "مسابقۂ علم حدیث و تصوف" بحسن و خوبی اختتام پذیر

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز