تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

بانی مساجد کثیرہ الحاج ممتاز خان مرحوم کے سالانہ فاتحہ کے موقع پر علما کے بیانات

📅 18-01-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
کان پور

<p>"نیک کام کرنے والے مرنے کے بعد بھی مخلوق میں زندہ رہتے ہیں"</p>
<p>کان پور: موت برحق ہے ۔سب کو اس کے شکنجے میں آناہے۔۔۔لیکن کچھ لوگ مرنے کے بعد بھی مخلوق خدا میں زندہ رہتے ہیں..انھیں ان کا نیک کام زندہ رکھتا ہے۔۔۔۔انھیں میں سے ایک بانی مساجد کثیرہ الحاج ممتاز خان مرحوم تھے ۔۔۔۔۔مذکورہ باتوں کا اظہار خیال معروف عالم دین محمد آصف مجددی قنوج نے ب واقع غریب نواز ہاوس طلاق محل کان پور مرحوم کے سالانہ فاتحہ کے موقع پر کیا۔۔۔۔۔۔۔مشہور خطیب مولانا محمد ہاشم اشرفی کان پور نے کہا کہ مرحوم کی دینی خدمات کثیر ہیں۔۔۔۔۔۔انھوں نے دعوت و تبلیغ کے راہ میں سرمایہ کے ذریعہ تادم حیات تعاون کرتے رہے۔۔۔۔۔علما و طلبہ سے کافی انسیت رکھتے تھے۔۔۔۔۔انھیں خدمات کی وجہ سے وہ ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔۔۔۔۔۔اس سے قبل محفل کا آغاز قران خوانی و نعت و منقبت سے ہوا ۔۔آخر میں الحاج عامر خان و الحاج جنید خان نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔۔پروگرام کی سرپرستی مفتی اعظم کان پور مفتی الیاس احمد اور صدارت قاری عبدالمطلب نوری اور قیادت مولانا معین القادری نے کی ۔۔۔۔پروگرام میں علامہ انیس احمد برکاتی ۔۔مفتی محمد حنیف برکاتی۔۔۔مولانا محمود الحسن۔۔مولانا احمد سعید مجددی ۔الحاج ممتازاحمد صدیقی۔مولانا عبدالرحیم ساحر البیان ۔۔مولانا میکائیل ضیائی۔۔۔قاری محمد قاسم حبیبی ۔۔۔مولانا آصف رضا حبیبی کے علاوہ کثیر تعداد میں ائمہ و علماو شعرا و فرزندان توحید نے شرکت کی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 95 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا

خانقاہ صمدیہ پھپھوند شریف کے شہزادے مفتی سید اطہر میاں کا انتقال

ساس کا ادب بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز