تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

دارالنور،ڈھلمئو شریف میں عرس حضور محبوب الاولیاء 22جنوری کو

📅 16-01-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
امبیڈکرنگر

<p>8/جمادی الاخری ١٤٢٢ھ مطابق ٢٢ /جنوری ٢٠٢١ع بروز جمعہ مبارکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام السالکین , سیدالعابدین, امام شریعت وطریقت, محبوب الاولیا ء ,مرشد طریقت سرکار شعیب الاولیاء, حضور ,محبوب علی شاہ علیہ الرحمہ والرضوان کا عرس پاک سرزمین ڈھلمئو شریف میں نہایت تزک و احتشام سے منا یا جاٸے گا۔ إن شاءالله</p>
<p>آپ کی بارگاہ عالیہ میں سینکڑوں , ہزاروں لوگ ہدیہ عقیدت پیش کرنے کے لیے حاضر آستا نہ ہوتے ہیں
ان میں اولیاء بھی ہوتے ہیں اورعلماء بھی, صوفیاء بھی ہوتے ہیں اور عوام بھی , حتی کہ تمام قسم کے انسان ہوتے ہیں اور ہر شخص اپنے اپنے انداز میں ِخراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
قربان جاو ! درکریم کی سخاوت پر کہ روضہ نور میں آرام کر تے ہوئے بھی کسی سوالی کوخالی نہیں لو ٹاتے بلکہ ہرسوالی جھولی بھر بھرکےجاتا ہے۔ اگر کوئی بیمار جائے تو شفا پاتا ہے۔ اگر کوئی غمزدہ جائے توِخوشی محسوس کرتاہے ,اگر کوئی بے اولاد جائے تواسےاولادمل جاتی ہے, اگرکوئی دکھی جائے تو اسے
سکھ مل جاتاہے اگر کوئی روتاجائے تومسکراتا آتا ہے
کیوں؟
اس لیے کہ آپ کا دربار اللہ کی رحمتوں کا دربار ہے اور رحمت خداوندی بزرگوں کے فیضان سے ملا کرتی ہے۔</p>
<p>نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے
اٹھالے جائے تھوڑی خاک انکے آستانے سے</p>
<p>المعلن: (مولانا)اسلام الدین احمد انجم فیضی، مدیر اعلی پیام محبوبی ڈھلمئو شریف</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 191 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور

کتاب "مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی جہان علوم و معارف "کے دوسرے اڈیشن کا عرس مخدومی میں رسم اجراء

امیر ملت سیدنا شاہ سید امیر اشرف، بابائے ملت سید شاہ تنویر اشرف، صوفی ہند سید اختر گل اشرف کا دو روزہ عرس پاک شان و شوکت سے منایا گیا۔

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز