مفتی خبیب القادری صاحب مدناپوری کو تمام سلاسل طریقت کی اجازت و خلافت
<p>بریلی شریف: ہماری آواز (نامہ نگار) 13 جنوری// معروف نوجوان عالم دین اور کئی کتابوں کے مصنف علامہ مفتی خبیب القادری مدناپوری کو کل شام خانقاہ سراجیہ کندیاں شریف ضلع میانوالی کے صاحب سجادہ علامہ ابوالبرکات محمد ارشد سبحانی صاحب قبلہ نے تمام سلاسل طریقت کی اجازت مرہمت فرمائی، ذیل ان کی اجازت خلافت نقل کی جاتی ہے۔۔۔</p>
<p>بخدمت اقدس عالی مرتبت مُصنّف کتب کثیرہ؛حضرت علامہ الشّاہ مفتی محمّدخبیبُ القادری ارشدی مدظلہ العالی؛ السّلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاتہ
مزاج ہمایوں؟ آپ کی نیک خدمات اور پُرخلوص جذبات کے پیش نظر فقیر آپکوجملہ سلاسل طریقت کی اجازت وخلافت دیتاہے؛ شراٸط اجازت وخلافت؛
صحتِ عقیدہ مذہب حق اہلسنّت مسلک اعلی حضرت پر ہمیشہ قاٸم رہیں؛تمام بدمذہبوں بدعقیدہ لوگوں سے ہمیشہ دُور رہیں؛اتباع شریعت وسنّت؛پنجگانہ نمازباجماعت کی اداٸیگی؛اور جُملہ خلافِ شرع اُمور سےہمیشہ اجتناب ازحدلازم شراٸط ہیں
(نوٹ) فقیر کی اجازت وخلافت عقاٸدِ حقّہ اَہلسنّت مسلک اعلی حضرت پرقاٸم رہنے؛شریعت وسنّت مُبارکہ کی اتباع کرنے کروانے اور تمام بدمذہبوں سے ہمیشہ بچنے بچانے کی بنیاد پر ہے بصورت دیگرفقیرکی دی ہُوٸی اجازت وخلافت منسوخ سمجھی جاٸے گی
فقط والسّلام خیرختام مدینے پاک کا بھکاری خلیفہ مجاز فیض یافتگان خلفاٸے اعلی حضرت
فقیرعبدُالمصطفٰی ابُوالبرکات محمّدارشدسُبحانی غفرلہ النُّورانی خادم تلوکرانوالہ شریف فاضل ضلع بھکر
خاک نشین دربار نوریہ خانقاہ سراجیہ کُندیاں شریف ضلع میانوالی
28 جمادی الاولی/1442ھ / بمطابق 12 جنوری 2021 ۶/ یوم الثلاثہ</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

بریلی شریف میں گستاخ نرسمھا نند کے خلاف علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

12 ستمبر کو منایا جائے گا اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کا عرس، 10 سے ہوگی شروعات
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز