دیوریا:بی جے پی لیڈر کی پٹائی کرنے کے الزام میں سپاہی معطل
📅 11-01-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
دیوریا
<p>دیوریا: ہماری آواز/11جنوری(نامہ نگار)اترپردیش کے ضلع دیوریا میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے مقامی ذمہ دار کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے الزام میں ایک سپاہی کو معطل کردیا گیا۔</p>
<p>پولیس ذرائع نے پیر کو بتایا کہ اتوار کی رات نوسرجت تھانہ بریارپور میں دوکاندار کی پیری کرنے گئے بی جے پی کے ایک مقامی لیڈر کے ساتھ سپاہی نے مارپیٹ کی تھی۔
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے آج سپاہی کو معطل کردیا ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز