پی ایس پی لیڈر سمیت 12 کے خلاف مقدمہ
📅 09-01-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
بریلی
<p>بریلی: ہماری آواز/09جنوری(نامہ نگار) پرگتی شیل سماج پارٹی(پی ایس پی)جنرل سکریٹری وراجیہ سبھا کے سابق رکن ویرپال سنگھ یادو سمیت 12افرا کے خلاف اغوا اور نسلی تعصب پر بنی الفاظ کا استعمال کرنے کےالزام میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔</p>
<p>بریلی کے دوہراروڈ کی کالونی شیو گاردثن باشندہ دماغی اسپتال کے ڈاکٹر پی پی سنگھ نے مسٹر یادو سمیت 12کے خلاف تھانہ بارا دری میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔
الزام ہے کہ سابق رکن پارلیمان راجیہ سبھا نے اپنے حامیوں کے ساتھ مل کر ان کا اغوا کرنے کی کوشش کی اور مارپیٹ کرتے ہوئے نسلی تعصب پر منبی لفظوں کا استعمال کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکی دی۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

بریلی شریف میں گستاخ نرسمھا نند کے خلاف علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

12 ستمبر کو منایا جائے گا اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کا عرس، 10 سے ہوگی شروعات
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز