خطیب الہند حضرت مفتی نظام الدین احمد نوری نور اللہ مرقدہ کی سالانہ فاتحہ 24 مئی کو
<p>ذمہ داران نے سبھی سے شرکت اور ایصال ثواب کرنے کی اپیل کی ہے</p>
<p>ہماری آواز (نعیم الدین فیضی برکاتی)
استاذ العلماء ادیب شہیر خطیب الہند حضرت علامہ مفتی نظام الدین احمد نوری علیہ الرحمۃ اور آپ کے صاحبزادے حضرت مولانا انوار رضا صاحب کی سالانہ فاتحہ بنام "عرس خطیب الہند"کااہتمام بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ آنے والے 24 مئی بروز بدھ کو کیا جارہا ہے ۔جس میں مشہور زمانہ مشایخ، خطبا اور شعرا حضرات خصوصی طور پر شرکت فرما رہے ہیں ۔محقق مسائل جدیدہ حضرت مفتی شہاب الدین احمد نوری صاحب قبلہ نے علمائے کرام اور عوام اہل سنت سے شرکت اور ایصال ثواب کرنے کی کی گزارش کی ہے۔جاری کردہ پوسٹر سے پروگرام کی ساری تفصیلات دیکھیں اور امنڈتے ہوئے سیلاب کی طرح شرکت فرما کر خوب ایصال ثواب کریں۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

تدبیر فاروقی کا عکس جمیل ہے تدبیر حافظ ملت: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام اتحاد ائمہ کانفرنس کا انعقاد

معروف صحافی قاری نورالھدیٰ مصباحی کو صدمہ؛ والدہ کا انتقال
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز