تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

شجر کاری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مولانا غیاث الدین خان نظامی

📅 06-07-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مہراج گنج

<p>شبیر احمد نظامی
مہراج گنج، ہماری آواز</p>
<p>ضلع کے نچلول تحصیل میں واقع معروف ادارہ مدرسہ معین الاسلام چھتونا، پوسٹ میگھولی کلاں، وایا نچلول بازار، ضلع مہراج گنج میں رجسٹرار اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے حکم نامے کے تحت شجر کاری پر وگرام منعقد ہوا۔ جس میں مدرسہ کے صدرالمدرسین اور آل انڈیا ٹیچرس ایسوسی ایشن مدارس عربیہ یونٹ مہراج گنج کے ضلع صدر مولانا غیاث الدین خان نظامی و ناظم اعلیٰ گرام پر دھان موضع چھتونا محمد اسماعیل نظامی کے ہمراہ مدرسہ کے اساتذہ و طلبہ نے شجر کاری کا فر یضہ انجام دیا۔ اس موقع پر دارالعلوم کے طلباء کو شجر کاری کی اہمیت و افادیت بتاتے ہوئے ادارے کے صدر المدرسین نے کہاکہ شجر کاری صدقہ جاریہ اور وقت کی اہم ضرورت ہے۔ شجرکاری مہم کے ملکی موسم پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ انہوں نے کہاکہ شجرکاری سے ماحولیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کو زائل کیا جا سکتا ہے۔ درخت ماحول کے لئے بیحد اہم ہیں۔ درخت کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ہمیں سانس لینے کے لئے تازہ ہوا فراہم کرتے ہیں ، پرندوں اور جانوروں کے لئے ایک مضبوط پناہ گاہ ہے۔ یہ ہمیں بہت ساری دواؤں ،جڑی بوٹیوں کے علاوہ لکڑی بھی مہیا کرتے ہیں۔ درخت سے کاغذ بنتا ہے ۔ کپڑے بنتے ہیں۔ یہا تک کہ گوند اور ربر بھی درخت سے ہی حاصل ہوتا ہے ۔ اس لئے شجر کاری مہم کو جنگی پیمانے پر آگے بڑھانے کی ضرورت ہے
اس موقع پر مولانا عبد الرحمن مصباحی برکاتی، مولانا محمد فخر عالم مصباحی، مولانا محمد مہدی حسن مصباحی، مولانا محمد ریاض الدین رضوی، مولانا محمد منظور عالم قادری، مولانا محمد شاہد رضا تنویری، حافظ محمد افضل نظامی، ماسٹر صاحب علی نظامی، ماسٹر محمد آزاد نظامی، ماسٹر عبدالغنی کلرک ماسٹر غوث الحسنین نظامی، ماسٹر عطاء اللہ انصاری، ماسٹر محمد شمشیر وغیرہ نے بھی شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
ش

شبیر احمد نظامی

📍 Barabanki

📰 29 پوسٹ👁 3 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

تدبیر فاروقی کا عکس جمیل ہے تدبیر حافظ ملت: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام اتحاد ائمہ کانفرنس کا انعقاد

معروف صحافی قاری نورالھدیٰ مصباحی کو صدمہ؛ والدہ کا انتقال

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز