تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

باقی دو ٹیسٹوں کے لیے ٹیم انڈیا کے نائب کپتان بنے روہت شرما

📅 01-01-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
کھیل کھلاڑی

<p>میلبورن آسٹریلیا یکم جنوری/ ہماری آواز (اے۔این۔آئی۔): بھارت کے دھماکہ خیز سلامی بلے باز اور محدود اوورز کے نائب کپتان روہت شرما کو آسٹریلیا کے خلاف باقی دو ٹیسٹوں کے لیے بھی نائب کپتان نامزد کیا گیا ہے۔
روہت شرما جو بدھ کے روز 14 دن کے کورنٹائن مدت پوری کرنے کے بعد اپنے ساتھی کرکیٹروں میں شامل ہوئے، وہ نائب کپتان کی ذمہ داری سنبھالیں گے جبکہ اس سے قبل دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کی نئی دیوار کہے جانے والے چیتیشور پجارا نے اجنکیا رہانے کی نیابت کی تھی۔ اجنکیا رہانے باقاعدہ کپتان ویراٹ کوہلی (جو پیٹرنٹی رخصت پر ہیں) کی عدم موجودگی میں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پہلے ٹیسٹ میں شرم ناک کارکردگی کے بعد دوسرے میچ میں بھارت کی شاندار واپسی رہی حالاں کہ اس میچ میں کوہلی اور محمد شامی جیسے سرکردہ کھلاڑی شامل بھی نہ ہوسکے تھے۔
بھارت کے اوپنر روہت شرما بدھ کے روز سڈنی سے اڑان بھری اور میلبرن میں موجود ٹیم کے باقی کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔
دوسرے ٹیسٹ میں میچ فاتح اننگ کھیلنے والے موجودہ کپتان اجنکیا رہانے نے ایم۔سی۔جی۔ میں جیت کے بعد بھی اپنی جوش کو برقرار رکھا۔ رہانے نے کہا: "ہم روہت کے واپس آنے پر پرجوش ہیں۔ کل ان سے بات کی تھی، وہ ٹیم میں شامل ہونے کے منتظر ہیں۔"</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 104 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بارش نے چھین لی بھارت کے جبڑے سے جیت، ویسٹ ایڈیز کے ساتھ دوسرا ٹیسٹ ڈرا

کرکٹ : اس بار ورلڈکپ میں نہیں آئے گی کالی آندھی۔ اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دکھایا باہر کا راستہ

فیفا ورلڈ کپ کے افتتاح نے دنیا پر انمٹ نقوش مرتب کردیئے

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز