اعظم گڑھ: بے قابو ٹرک اور آٹو میں تصادم! 3بچوں سمیت چار افراد جاں بحق، 6 زخمی
<p>اعظم گڑھ: بے قابو ٹرک اور آٹو کی ٹکر میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ، 6 زخمی
اعظم گڑھ: ہماری آواز(نامہ نگار) 31دسمبر// اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں، تیز رفتار ٹرک اور آٹو کے درمیان تصادم ہوا۔ اس حادثے میں آٹو میں سوار تین بچوں سمیت چار افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ آدھا درجن افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ یہ حادثہ سدھری پولیس اسٹیشن کے علاقے گری دھر پور گاؤں کے قریب پیش آیا۔ دونوں گاڑیوں کے مابین تصادم اتنا زوردار تھا کہ آٹو کے پرخچے اڑ گئے۔</p>
<p>اطلاع ملنے پر پولیس موقع پرپہنچ گئی، مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کوعلاج کے لیے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق ڈرائیور نشے میں تھا، جس کی وجہ سے اسے سامنے سے آٹو آتے ہوئے نہیں دیکھا ، جس کی وجہ سے بھاری تصادم اس حادثے کا سبب بنا جس میں دو خواتین اور دو بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ چھ بری طرح زخمی ہوگئے، جو ضلع ہسپتال میں زیر علاج ہے</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو

ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز