تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

معروف اسلامی اسکالر اور جامعہ اشرفیہ کے سابق استاذ مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کا انتقال

📅 27-09-2023 👁 1 قارئین 💬 1 تبصرے 🔁 0 شیئر
انتقال و تعزیت

<p>ادیب العربیہ امیر القلم حضرت مولانا مقبول احمد سالک مصباحی بانی و مہتمم جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی دہلی سابق استاذ الجامعتہ الاشرفیہ و مرکز الثقافتہ السنیہ کیرالا و جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء دہلی (ساکن و پوسٹ لال پور ضلع مہراج گنج یوپی) اب نہیں رہے۔
اناللہ واناالیہ راجعون</p>
<p>مذکورہ جانکاری معروف صحافی مولانا شبیر احمد نظامی نے سوشل میڈیا کے ذریعہ دی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (1)

افسر انصاری 14 Oct 2023

بہت ہی افسوس ہوا یہ جان کر کہ امیر القلم حضرت علامہ مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کا اِنتقال پر ملال ہو گیا ۔ جیسے ہی یہ خبر مجھ تک پہونچی بہت بڑا صدمہ ہوا ۔کیوں کہ حضرت جب کبھی رمضان المبارک میں اپنے مدرسے کے چندے کے لئے بھیونڈی آتے تھے مُجھے بھی فون کرکے بلاتے تھے ۔میں حضرت کے ساتھ کُچھ مسجدوں میں چندے کے لئے جاتا تھا ۔کبھی ایسا بھی ہو جاتا کہ وقت کم ہے لیکن جلدی پہونچنا ہے مسجدِ کے لئے حضرت خود رکشے سے چلے جائیں گے لیکن کسی کو فون کرکے نہیں بلاتے تھے ۔حضرت اتنے بڑے عالم تھے اگر فون بھی کرتے تو ضرور کوئ نہ کوئ اللہ کا بندہ آجاتا ،حضرت پیدل چلے جاتے تھے ۔لیکن کسی کو تکلیف نہیں دیتے تھے ۔ایک مرتبہ میں اور حضرت بھیونڈی کے نورانی مسجدِ جو ندی ناکہ علاقے میں ہے وہاں گئے ۔اور وہیں پر افطاری کیے ۔تراویح بعد حضرت کی تقریر ہوئی ،اور میں جھولی لے کر مسجدِ مدرسے کے لئے چندہ کر رہا تھا ۔اس کے بعد جب ہم چندہ کر کے جانے لگے تو راستے پر امام صاحب مل گئے ۔اُنہوں نے کہا حضرت میں آپ کو بائک سے چھوڑ دیتا ہوں لیکن حضرت نہیں مانے ،بولے کہ نہیں ہم لوگ پیدل ہی چلے جائیں گے ۔قریب میں ہی تو جانا ہے ۔حضرت بہت ہی سادہ قسم کے تھے ۔کسی زیادہ تکلیف نہیں دیا کرتے تھے ۔اللہ تبارک وتعالیٰ سے یہی دعا ہے اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین۔ افسر انصاری بھیونڈی

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
س

سالک دہلوی

📍 Barabanki

📰 27 پوسٹ👁 1 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

خانوادۂ برکاتیہ کا عظیم سانحہ: سید برکات حیدر برکاتی کے انتقال پر ملک بھر میں رنج وغم کی لہر

ضلع کے مدارس میں سید برکات حیدر میاں قادری علیہ الرحمہ کے وصال پر تعزیتی نشست

حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب کا انتقال، علماے کرام نے پیش کی تعزیت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز