تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

دو روزہ انٹرنیشنل"فیوچر لیڈر" جلسہ کا انعقاد

📅 09-11-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
تعلیمی گلیاروں سے

<p>ممبئی: 9 نومبر</p>
<p>ہندوستان کی سب سے مشہور و معروف مسلم طلباء تنظیم "مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا کا ممبئی کی سر زمین ریٹریٹ ہاؤس باندرہ ویسٹ ممبئی میں اعلی پیمانے پر دو روزہ بروز سنیچر 9 اور 10 نومبر تک انٹرنیشنل جلسہ مستقبل لیڈر"کے نام سے منعقد ہوگا!</p>
<p>جس میں ہندوستان کی دینیات، تعلیمات، مذہبیات، سماجیات، ارباب علوم وفنون دانشور قوم وملت رونق اسٹیج ہوکر مسلمانوں کے مستقبل پر تبادلہ خیال پیش کریں گی ۔</p>
<p>جس میں بطور مہمان خصوصی رضا اکیڈمی ممبئی کے چیف حضرت الحاج سعید نوری صاحب، پروفیسر بدرالدجی صاحب خان ، تشار گاندھی ،( گرانڈ سن آف گاندھی جی) شرکت کریں گے ۔جب کہ اراکین کمیٹی سے ڈاکٹر شجاعت قادری چیئرمین ایم ایس او اف انڈیا، مدثر اشرفی جامعی قومی صدر ایم ایس او آف انڈیا، مولانا محمد عارف القادری واحدی نائب قومی صدر، ساحل سیفی، ذیشان کریمی، یوسف نقشبندی صدر یوپی شریک ہوں گے۔ان کے علاوہ مہمان اعزازی ڈاکٹر محمد سرور میڈیکل آفیسر اسٹیٹ یونانی بہرائچ یوپی، ڈاکٹر محمد قمر عالم اسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف پر سین مسلم یونیورسٹی علی گڑھ، مولانا بلال فانی البرکات ریسرچ سینٹر علی گڑھ، مولانا اسماعیل الازہری پرنسپل الامام ما تریدی انسٹیوٹ مالیگاؤں مہاراشٹر، محمد ارشد مجید ایجوکیشنٹ نظام آباد تلنگانہ، مولانا عرفان القادری احمدی پرنسپل مکتبہ چشتیہ تھانے مہاراشٹر، مفتی غلام یحیی رضا نوری مصباحی شیخ الحدیث الجامعۃ المدینہ فیضان کنزالایمان ممبئی، شامل ہیں ۔ان کے علاوہ یوپی ڈیلگیشن میں مولانا ابو اشرف ذیشان لکھنؤ، مولانا عارف برکاتی، عمران خان لکھنؤ، شان رضا برکاتی آگرہ یوپی، ڈیلیگیشن آف جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی دہلی سے محمد اسد شادمانی، حافظ تحسین خان ،جناب توصیف رضا، ڈیلیگیشن آف علی گڑھ سے جناب محمد اطہر، محمد یوسف، محمد عاطف رضا، ڈاکٹر مطیع الرحمن کے نام شامل ہیں۔ یہ تمام ارباب علوم وفنون اور دانشور حضرات آج ایک ساتھ بیٹھ کر قوم مسلم کے عروج و زوال پر اپنی گرانقدر آراء و تاثرات مفید مشورے پیش کریں گے ۔ اور مستقبل لیڈر منتخب کریں گے ۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Reporter ★★★★★
ق

قمر انجم فیضی

📍 Barabanki

📰 60 پوسٹ👁 15 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

یومِ آزادی: اتحاد، مساوات اور ترقی کے عہد کا دن: مولانامحمدشمیم احمد نوری مصباحی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز