ممتاز نقاد اور معروف شاعر شمس الرحمٰن فاروقی کا انتقال
📅 25-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
پریاگ راج
<p>پریاگ راج: ہماری آواز(نامہ نگار) 25دسمبر// ممتاز نقاد و شاعر شمس الرحمن فاروقی صاحب جو کئی دنوں سے سخت بیمار تھے آج انہوں نے الہ آباد میں واقع اپنے مکان میں داعی اجل کو لبیک کہا۔</p>
<p>موصوف نامی گرامی شاعر اور نقد ونظر میں مہارت تامہ رکھتے تھے۔ ان کے انتقال سے اردو ادب کا خسارہ ہوا ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ کا جشن

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم دہیاواں بازار پریاگ راج میں میں کی گئی شجر کاری

الحاج محمد سعید نوری کی ایماء پر الہ آباد میں ضرورت مندوں کے درمیان گرم کپڑا تقسیم کیا گیا
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز