تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

ملک کے مشہور نعت گو شاعر قاری ضیاء یزدانی کی والدہ کے انتقال

📅 15-06-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
انتقال و تعزیت

<p>علماء و مشائخ کی تعزیت کا سلسلہ جاری</p>
<p>بلرام پور</p>
<p>دنیا فانی ہے باقی رہنے والی ذات صرف خدا کی ہے۔ یہاں جو آیا ہے اسے جانا ہے مگر اسکے بندے اور بندیوں میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنکے وصال کا غم صرف ایک گھر کا غم نہیں بلکہ وہ پوری آبادی و جملہ متعلقین کا غم ہوتا ہے انہیں میں سے ایک مجود عصر حضرت قاری معظم بیگ مسعودی کی زوجہ و خلیفہ رضوان ملت مولانا مصباح نوری قادری و قاری ضیاء یزدانی، قاری فیصل ربانی صاحبان کی والدہ ماجدہ کا وصال پُر ملال ہوگیا ہے۔اناللہ واناللہ راجعون!!
مرحومہ اپنے اخلاق و کردار و سخاوت و شرافت ایمانی و تصلب فی الدین کی وجہ سے پوری آبادی میں اپنی مثال آپ تھیں وہ نہایت غریب پرور و صلہ رحمی کرنے والی تھیں۔ وہ خصوصاََ سرکار غوث الاعظم و حضور اعلیحضرت و شیر بیشہ اہلسنت رضی اللہ عنہم سے حد درجہ عقیدت و محبت رکھتی تھیں۔ علماء و مشائخ کی بہت قدردان تھیں۔ واضح ہو کہ گذشتہ جمعرات 14/جون 2023 کی شب معمولی علالت کے بعد قاری ضیاء یزدانی کی والدہ ماجدہ فاطمہ مسعودی کا وصال ہو گیا تھا جنکی نماز جنازہ قاضی شہر بہرائچ مفتی صدیق حسن صاحب قادری کی اقتداء میں اداکی گئی۔ جس میں مفتی مسیح الدین حشمتی جامعہ غوثیہ اترولہ، مفتی کمال اختر قادری، مفتی شاہد صاحب مصباحی دارالفکر بہرائچ،مولانا امام الدین، مولانا ایوب، مولانا انور علی، مولانا علی احمد، مولانا بیت اللہ مشاھدی، مولانا سید عرفان رضا، قاری محمد وسیم بیگ، استاذ شاعر جاوید صدیقی گونڈوی، قاری محمد علی فیضی سدھارتھ نگری، جناب رحیم رضا بلرامپوری، آفاق رضا مشاھدی، مولانا ہاشم الہ آبادی، مولانا ریاض الدین، مولانا معین اختر خان رضوی اترالہ، حافظ صفی اللہ نوری، قاری انیس، مولانا ریحان، غلام احمد رضا گونڈوی، اظہر اسمعیلی،سبطین رضا،مولانا صدام حسین، حافظ رئیس لکھنؤ، مولانا ادہم رضا اترولہ،مولانا نور محمد واحدی، قاری زین العابدین ،ڈاکٹر محبوب عالم و ڈکٹر اصغر علی نوری سمیت ہزاروں فرزندان اسلام کے ساتھ کثرت سے علماء و شعراء نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ اور تعزیت کا سلسلہ اب تک جاری ہے تعزیت پیش کرنے والوں خصوصی طور پر پیر طریقت سید رضوان میاں بلگرام شریف، حضرت سید حسان بن نور واسطی مسولی شریف، حضرت سید غیاث الدین کالپی شریف، حضرت سید نورانی میاں و سید سمنانی میاں کچھوچھہ شریف، حضرت سید عبد القدیر میاں جاجمؤشریف، حضرت سید شباہت میاں، حضرت سید سلطان میاں اجمیر شریف، حضرت سید حماد میاں چشتی اجمیر شریف، حضرت سید شہزاد احمد دھانے پور و مشائیخین مارہرہ شریف و بریلی شریف کے ساتھ ساتھ علامہ قمر الزماں اعظمی انگلینڈ، تاج الفقہاء مفتی اختر حسین علیمی جمدا شاہی، مفتی سلمان ازہری ممبئ،
علامہ عبد المصطفی صدیقی حشمتی، علامہ ذوالفقار برکاتی ممبئ، قاری جلال الدین قادری روناہی، مفتی قمر الدین چھوٹی تکیہ ،مفتی ریاض حیدر حنفی، مفتی شہر یار رضا بہار ،
علامہ عطا محمد صدیقی مولانا ہاشم رضوی گجرات، مولانا خورشید ہمدم گونڈوی، قاری غلام محی الدین امرڈوبھا،مولانا روشن ضمیر کلکلتہ،مولانا جہانگیر القادری ممبئی مولانا کلیم مشاھدی چندا پوری، مولانا دین محمد مشاھدی، مولانا تنویر رضا ملاوی افریقہ، مفتی معین الدین ازہری براؤں شریف، مولانا قیام رضا حشمتی ممبئی، و مشہور شاعر اسد اقبال کلتوی، آصف رضا سیفی،حبیب اللہ فیضی، مبارک حسین مبارک،شمیم فیضی، شان عالم مسعودی،نسیم سحر گیاوی، طفیل شمسی غازی پور، غلام نور مجسم الہ آباد،عنبر مشاھدی،سیف رضا کانپوری،احمد الفتاح ،راشد رضا مرکزی،سید وارث چشتی مولانا مشاھد اٹوا،مولانا ساجد سلطانپوری،عدنان اسمعیلی، عبد الرحمن جامی، امیر حمزہ خلیل آبادی، نور علی نور کانپور، شعیب رضا بریلی، کوئل لکھنوی،مولانا ذکر اللہ مکی بریلی شریف، مولانا فیاض مصباحی شراوستی،
مولانا معصوم رضا اشرفی، نایاب و منظر کلکتوی،مفتی عطاءالمصطفی حشمتی کرناٹک،مولانا غلام احمد ربانی برکاتی،مولانا بلال احمد صدیقی,مولانا غلام مصطفی رضوی نوری مشن مالیگاؤں، مولانا شمشاد احمد بیگ ،مولانا عباس ازہری کپتان گنج،مولانا امیر الدہن شیرانی, حاجی ایوب مدن صاحب روناہی، حاجی افضل روناہی، حاجی اطہر روناہی، حاجی گبر روناہی,مولانا غلام دستگیر صاحب، سمیت سینکڑوں حضرات نے تعزیت پیش کر کے صبر کی تلقین کی " اور مرحومہ کی مغفرت و بلندئی درجات کے لئے خصوصی دعا فرمائی ۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Reporter ★★★★★
ق

قمر انجم فیضی

📍 Barabanki

📰 60 پوسٹ👁 9 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

خانوادۂ برکاتیہ کا عظیم سانحہ: سید برکات حیدر برکاتی کے انتقال پر ملک بھر میں رنج وغم کی لہر

ضلع کے مدارس میں سید برکات حیدر میاں قادری علیہ الرحمہ کے وصال پر تعزیتی نشست

حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب کا انتقال، علماے کرام نے پیش کی تعزیت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز