379 واں سالانہ عرس طیبی واحدی 22 ربیع الاول کو
<p>ہردوئی</p>
<p>بلگرام شریف میں واقع قدیم بزرگ مجدد اعظم، قدوۃ السالکین مرجع خلائق حضرت سید شاہ میر عبدالواحد بلگرامی مصنف سبع سنابل اور ان کے صاحبزادے قطب زماں شیخ المشائخ حضرت سید شاہ میر محمد طیب علیہما الرحمہ سے کا سالانہ عرس خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں رواں ماہ 16/اکتوبر تا 18 اکتوبر میں ہونے والا ہے ،جس کی صدرات خانقاہ کے سجادہ نشین پیر طریقت شہزادہ طاہر ملت حضرت سید میر محمد سہیل میاں واحدی چشتی صاحب قبلہ فرمائیں گے ۔آپ نے اس موقع پر کہا کہ بزرگوں کے اعراس منعقد کرنا باعث برکت و رحمت ہے امت مسلمہ کے لئے بزرگوں کی سیرت و کردار نمونہ عمل ہے لہذا بزرگوں کے فیوض پانے کے لئے ہم اعراس منعقد کرتے ہیں، تین روزہ عرس میں مشاعرہ،تقریری پروگرام،حلقہ ذکر کے ساتھ ساتھ تبرکات شریف کی زیارت بھی کروائی جائیگی..جس میں کثیر تعداد میں ملک و بیرون ملک سے مشائخین کرام، علماء اسلام، مفتیان عظام، حفاظ قراء، ادباء، دانشوران، اور مریدین و متعلقین کی شریک ہو کر آپ کی عظمتوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

کوچنگ سینٹر سے پڑھ کر گھر لوٹ رہی تھی طالبہ، ڈمپر نے کچلا، موقع پر ہوئی موت

خانقاہ عالیہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف کا تازہ ترین شمارہ مجلہ جام میر [اپریل/تاجون] پیش خدمت ہے۔ مفت ڈاؤن لوڈ کریں

خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں دوسرا سالانہ عرس طاہر ملت منعقد ہوا
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز