تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

کرکٹ کے میدان سے: تیری سنتوں نے آباد کیا مجھے

📅 04-12-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
کھیل کھلاڑی

<p>بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ میچ جاری ہے آج دوسرے دن کا کھیل شروع ہوچکا ہے اور بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بناکر بڑے اسکور کے لیے جد و جہد کر رہا ہے۔ اس دوران جہاں بھارت کے لیے سلامی بلے باز مینک اگروال ون مین آرمی بنے ہوئے ہیں وہیں نیوزی لینڈ کے لیے یہ کردار بھارت نزاد کیوی اسپینر اعجاز پٹیل ادا لررہے ہیں انھوں نے بھارت کے سبھی چھ وکٹیں نکال کر بھارت کے مصبیتوں میں اضافہ کیا ہے۔
چوں کہ میں خود بھی کرکٹ کا زبردست مداح رہا ہوں اس لیے کبھی کبھار میچ دیکھ لیا کرتا ہوں۔ کل میں نے میچ کے دوران کئی بار دیکھا کہ اعجاز پٹیل جب بھی پانی پیتے تو بیٹھ جایا کرتے تھے۔۔۔ چوں کہ میں نے ان کے ساتھ ایک بار کسی دوسرے کھلاڑی کو بھی بیٹھ کر پانی پیتے دیکھا اس لیے سوچا ہوسکتا ہے اعجاز بھی یونھیں بیٹھ کر پانی پیتے ہوں لیکن آج صبح جب انھوں نے بھارتی وکٹ کیپر بلے باز ردھیمان ساہا کو آؤٹ کر پانچ وکٹ ہال مکمل کیئے تو انھوں نے سجدہ شکر ادا کرتے ہوئے میدان پر ہی سجدہ ریز ہوگئے تو مجھے یقین ہوگیا کہ واقعی نبی پاکﷺ کی سنتوں کو ادا کر ہم خود کو آباد کرسکتے ہیں اور ہو بھی کیوں نا کہ آپ کی سنتوں میں ہی ہماری کامیابی ہے۔</p>
<p>چیف ایڈیٹر کے قلم سے۔۔۔۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
S

Shuaib@Hamariaawaz

📍 Barabanki

📰 38 پوسٹ👁 5 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بارش نے چھین لی بھارت کے جبڑے سے جیت، ویسٹ ایڈیز کے ساتھ دوسرا ٹیسٹ ڈرا

کرکٹ : اس بار ورلڈکپ میں نہیں آئے گی کالی آندھی۔ اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دکھایا باہر کا راستہ

فیفا ورلڈ کپ کے افتتاح نے دنیا پر انمٹ نقوش مرتب کردیئے

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز