تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

خانوادہ برکاتیہ مارہرہ کے شہزادے کا انتقال، ایصال ثواب کی محفل منعقد

📅 20-11-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
انتقال و تعزیت

<p>مہراج گنج: 20 نومبر
حضور سید افضل میاں علیہ الرحمہ کے قابل شرف اکلوتے فرزند سید محمد برکات حیدر میاں کے نام کے ساتھ علیہ الرحمہ کےلاحقہ نے بے ساختہ کلمات ترجیع کے ورد زباں ہونے پر مجبور کردیا ،دل حزن وغم میں غرق ہوگیا ،غالبا دوروز قبل اختتام پذیر مارہرہ مطہرہ کا" عرس قاسمی "اپنی انبساط آوری وروح پروری کے خوش گوار احساسات کے ساتھ قلوب و اذہان کے لۓ جلا بخش بنا ہوا تھا کہ اج اچانک اس جاں سوز حادثہ نے بشمول خانوادہ تمام متوسلین ،متعلقین و معتقدین کو افسردہ کر چھوڑا ،ہم اس کرب کی گھڑی میں بالخصوص حضور امین ملت،رفیق ملت ، شرف ملت اور اس خانوادے کے غم وحزن میں شریک ہیں مذکورہ کلمات تعزیت پیش کرتے ہوۓ دارالعلوم قادریہ سراج العلوم برگدہی کے استاذ مفتی قاضی فضل رسول مصباحی نے کہا یہ خانوادہ کئ سالوں سےاپنوں کے بچھرنے کا صدمہ جھیل رہاہے مگر تحریک مذہب وتبلیغ دین میں اپنا نمایاں کردار تسلسل کے ساتھ پیش کرکے خلق خدا کو رشد وہدایت سے بہرہ ور فرما رہاہے پرنسپل دار العلوم ہذا علامہ شیر محمد قادری نے کہا یوں تو جواں سال بیٹے کی دائمی مفارقت کا الم سب کو ہوتا ہے یہ فطری امر ہے مگر اکلوتے لائق فرزند کا یوں عالم شباب میں رحلت کرجانا خصوصاً ماں کےلۓانتہائی قلق اور دکھ کا سبب ہے اور اس کنبے کو اس سے دوچار ہونا پڑا ہے ،مگر مشیت ایز دی کے سامنے صبر و شکر پر ہی وعدئہ اجر وثواب ہے اور بندہ صابر و شاکرکو اسی کی آرزو محمود ومحبوب ہے،ہم سب اس حادثے کی گھڑی میں محزون ومغموم کنبے کے ساتھ کھڑے ہیں ،خبر ملنے پر دارالعلوم میں حزن وملال کا سماں بندھ گیا ،فورا ہی قرآن خوانی کااہتمام کرکے حضر ت ممدوح کی روح کو ایصال کیا گیا اورجنت میں بلندئ درجات کی دعا کی گئی قاری نورالہدی مصباحی ،مفتی شمیم احمد نوری استاذ دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف راجستھان ،کاتب ذوالقرنین خان ،مولانا توحید احمد مصباحی ،قاری توصیف رضا صفوی ،حافظ مسعود عالم ،مولانا مسعود عالم سرا جی، ماسٹر غفران اللہ کےعلاوہ درجنوں علما وحفاظ ودانشوران نے انکی مغفرت کے لیے دعائیں کی ہیں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 604 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

خانوادۂ برکاتیہ کا عظیم سانحہ: سید برکات حیدر برکاتی کے انتقال پر ملک بھر میں رنج وغم کی لہر

ضلع کے مدارس میں سید برکات حیدر میاں قادری علیہ الرحمہ کے وصال پر تعزیتی نشست

حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب کا انتقال، علماے کرام نے پیش کی تعزیت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز