لوجہاد:خاتون سمیت 8گرفتار،بھیجا گیا جیل
📅 22-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
ایٹہ
<p>ایٹہ: ہماری آواز/ 22دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع ایٹہ میں پولیس نے مبینہ لو جہاد کے معاملے میں آج ایک خاتون سمیت آٹھ ملزمین کو گرفتار کر کے انہیں جیل بھیج دیا۔</p>
<p>موصول اطلاع کے مطابق لڑکی کے والد کا دعوی ہے کہ 17نومبر کو ایٹہ کے جلیسر قصبہ میں ایک 21سالہ بی اے کی طالبہ کا اغوا کرکے دہلی میں اس کا زبردستی تبدیلی مذہب کرا کر اس کا نکاح کرادیا گیا تھا۔
لڑکی کی والد کی تحریر پر ایٹہ کے جلیسر تھانے میں آئی پی سی کی دفعہ 366 اور جبری تبدیلی مذہب آرڈیننس 2020 کے تحت 6نامزد اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

یوم آزادی کے موقع پر جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف میں پرچم کشائی کی گئی، تقریب کا اہتمام

خانوادہ برکات کو صدمہ؛ جواں سال شہزادے کا انتقال

تحقیقی کتاب’’مسئلۂ افضلیت اور مشائخ مارہرہ مطہرہ‘‘ منظر عام پر
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز