تاج الشریعہ امدادی کلینک نور نگر کی خدمات میں توسیع
📅 12-11-2024
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
مہاراشٹرا
<p>مالیگاؤں : تاج الشریعہ امدادی دواخانہ (نور نگر، نزد مسجد نذیر اشرفی، حسان میڈیکل کے بازو میں) کی خدمات میں توسیع کی جا رہی ہے- اب کلینک دن میں بھی 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک روزانہ پابندی کے ساتھ جاری رہے گا- دوپہر کی شفٹ میں ڈاکٹر ساحِلہ صاحبہ خدمت انجام دیں گی- اور رات میں حسبِ معمول مغرب تا ساڑھے دس بجے تک ڈاکٹر اسماء وسیم کاملی صاحبہ کی خدمات جاری رہیں گی- خواتین اور بچوں سے استفادہ کی گزارش نوری مشن نے کی ہے-</p>
<p>نوری مشن مالیگاؤں
12/11/2024</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ

ہر پیر کو لنگرِ رسول کی تقسیم، رضا اکیڈمی ممبئی کے پینسٹھ ہفتے اور مسجد نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے تیرہ ہفتے مکمل

حکومت کے دباؤ کے باوجود بابری مسجد کی یوم شہادت پر ممبئی کی سڑکیں اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز