تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

رحمت گنج میں سبیل حسین ٹرسٹ کی اہم میٹنگ، دینی و عصری مسائل پر غور و خوض

📅 09-11-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
جھارکھنڈ

جھارکھنڈ : آج بعد نماز عشاء رحمت گنج میں سبیل حسین ٹرسٹ کی ایک اہم نشست  کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء کرام اور عوام اہلسنت کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس محفل میں مختلف مسائل اور اہم موضوعات پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔ علماء کرام نے اپنے علمی خیالات پیش کیے، جنہیں عوام نے بھرپور تائید کی۔ اس کے ساتھ ہی سبیل حسین ٹرسٹ کا شکریہ بھی ادا کیا گیا کہ اس نے ایک علمی اور روحانی محفل کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر صدر سبیل حسین ٹرسٹ مولانا محمد عارف رضا قادری، ڈائریکٹر فیضان غوثیہ توقیریہ جناب قاری راشد مدنی، جناب محترم قاری جہانگیر نعمانی امام فیضان مدینہ دھنباد،جناب محترم قاری محمود قادری صاحب جناب محترم قاری جسیم مظہروی اشرف المساجد، جناب محترم مولانا انور رضوی امام بھٹہ محلہ، جناب محترم قاری طیب علی فیضی امام رحمت گنج مسجد، جناب محترم مولانا ارشد مصباحی امام الحرا مسجد، جناب محترم مولانا سعود عالم مصباحی امام نوری مسجد، جناب محترم قاری اظہر صاحب امام یحییٰ نگر، جناب محترم حافظ عارف صاحب کپاڑی پٹی وغیرہ نے اپنی موجودگی سے محفل کو رونق بخشا۔ دیگر اہم شخصیات بھی اس نشست میں شریک ہوئے۔

اس نشست کا مقصد علماء کرام اور عوام اہلسنت کے درمیان ایک مثبت تبادلۂ خیال تھا، تاکہ دینی مسائل پر مشترکہ سوچ اور آراء کا اظہار ہو سکے۔ علماء کرام نے دین اسلام کی اہمیت، روحانیت اور اہل سنت کے مسائل پر روشنی ڈالی، جسے عوام نے بہت دھیان سے سنا اور تائید کی۔

سبیل حسین ٹرسٹ کے اس محفل میں شریک تمام افراد نے اس علمی نشست کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا اور مستقبل میں ایسی نشست،محفل کی اہمیت پر زور دیا تاکہ اہل سنت کی ترقی اور رہنمائی کا عمل جاری رکھا جا سکے۔

جاری کردہ آفس سیکریٹری
محمد فیضان خان

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 361 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ کے وفد نے مفتی محمد عبدالعزیز مصباحی صاحب کو فقہ وافتاء کی دستار بندی پر پیش کی مبارکباد

سبیل حسین ٹرسٹ سماجی اور مذہبی خدمات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے: مفتی قربان مصباحی

صدر سبیل حسین ٹرسٹ نے مولانا عبد القیوم رضوی صاحب کو ضلع دیوگھر کا صدر مقرر کیا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز