تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

پروفیسر حافظ ارشد خان نے مشہور شخصیات سے کی ملاقات

📅 05-11-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
آگرہ

<p>آگرہ ۔پریس ریلیز:</p>
<p>مشہور و معروف شخصیت حضرت پروفیسر حافظ ارشد خان صاحب فیروز آبادی نے معین المشائخ پیر طریقت حضرت سید معین میاں اشرفی مدظلہ العالی کچھوچھہ مقدسہ سے اور محافظ ناموس رسالت حضرت الحاج سعید نوری صاحب بانی رضا اکیڈمی ممبئی سے عالی جناب سید شفیق اشرفی سر کی بیٹی کی شادی میں خوشگوار ملاقات کا شرف حاصل کیا ۔جب کہ آپ کے ساتھ مشہور صحافی سید خاور علی ہاشمی بھی تھے ۔اس ملاقات میں موجودہ مسلمانوں کے حالات ،تعلیم وتربیت عروج و زوال جیسے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ نیز فلاحی رفاہی کاموں کو بہترین انداز میں کرنے کے بارے میں معلومات حاصل کی ۔ حضرت پروفیسر ڈاکٹر ارشد خان صاحب اے جی اسکول کے مینجر ہیں اور بہترین محرر ناظم، ادیب ہیں۔ گلشن رضا ویلفیئر سوسائٹی فیروز آباد کے بینر تلے قومی ملی فلاحی رفاہی خدمات انجام دیتے رہتے ہیں ۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 196 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وزیراعظم نے تاج نگری آگرہ میں رکھا میٹرو پروجیکٹ کاسنگ بنیاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز