تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

شمس مارہرہ ٹرافی ملنے پر مدرسہ اصلاح معاشرہ میں خوشی کا ماحول

📅 01-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
تعلیمی گلیاروں سے

<p>طلباء نے سیرت انعامی مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کیا. اساتذہ کرام</p>
<p>علی گڑھ: یکم اکتوبر (پریس ریلیز)
البرکات ایجوکیشنل سوسائٹی علی گڑھ کی جانب سے البرکات سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام البرکات پبلک اسکول میں 18 ویں تقریبات سیرت النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں علی گڑھ وقرب و جوار کے مدارس واسکولز کےطلبا وطالبات نے قرات، نعت پاک، تقریر، مضمون نویسی، سیرت کوئز میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی جس میں مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد کے طلباء کرام نے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی پہلی پوزیشن حاصل کرکے شمس مارہرہ ٹرافی اپنے نام کیا.
تقریر سینئرکیٹیگری میں پہلی پوزیشن محمد بلال اور تقریر جونیئر کیٹیگری میں پہلی پوزیشن محمد سالم، دوسری پوزیشن محمد شہباز. نعت پاک سینیئر کیٹیگری میں پہلی پوزیشن محمد بلال اور جونیئر کیٹیگری میں دوسری پوزیشن محمد عرشان، تیسری پوزیشن محمد عیان رضا، مضمون نویسی جونیئر کیٹیگری میں پہلی پوزیشن محمد مونس، دوسری پوزیشن محمد نبی عالم. سیرتِ رسول کوئز سینئر کیٹیگری میں پہلی پوزیشن محمد بلال، محمد انس اور جونیئر کیٹیگری میں پہلی پوزیشن محمد شاہد رضا، محمد نبی عالم. اس کے علاوہ قرات سینئر میں محمد بلال، مضمون نویسی سینئر میں محمد عمران، تقریر سینئر میں محمد انس کو ترغیبی انعامات سے نوازا گیا.</p>
<p>مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ کے اساتذۂ کرام مولانا ضیاءالرحمن امجدی، مولانا غلام مرسلین اشرفی، مولانا سید اوصاف علی مجددی، مولانا ساغر جمیل مرکزی، مولانا نرانےصاحب، مولانا افضل حسین فیضی، ڈاکٹر طارق کی انتھک محنت کی بدولت طلباء نے سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم انعامی مقابلہ میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ مدرسہ اصلاح معاشرہ کے علاوہ دیگر مدارس کے طلباء نے بھی اپنے اساتذہ کی کاوش اور محنت کی بدولت انعامات حاصل کیئے۔ تقسیمِ انعامات کے بعد مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد کے اساتذہ کرام نے بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ البرکات سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم مقابلے میں طلباء نے اچھی پوزیشن حاصل کرکے ادارے اور والدین کا نام روشن کیا۔
مدرسہ اصلاح معاشرہ کے ذمہ داران نے کامیاب ہونے والے تمام طلباء کو دعاؤں سے نوازتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کی دعا کی.</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 263 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

یومِ آزادی: اتحاد، مساوات اور ترقی کے عہد کا دن: مولانامحمدشمیم احمد نوری مصباحی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز