مولانا تحسین رضا صاحب کی ساس کا انتقال
<p>جماعت اہل سنّت کےمشہور و معروف عالم دین حضرت علامہ و مولانا تحسین رضا صاحب قادری استاد دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کی نسبتی والدہ(ساس)صاحبہ کافی علالت کے بعد مورخہ ١١/ستمبر ۲۰۲۴ء بعد نماز عشاء اس دارِ فانی سے کوچ کرگئیں۔۔۔۔</p>
<p>اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔۔۔</p>
<p>اس حادثۂ فاجعہ پر علمائے کرام و آئمۂ مساجد بالخصوص دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ فہیم آباد کالونی کے جملہ اساتذۂ کرام نے مولانا موصوف کو تعزیت پیش کرتے ہوئے ان کی ساس مرحومہ کےلیے دعائے مغفرت اور لواحقین و پسمندگان کو صبر کی تلقین کی۔۔۔
اللہ کریم اپنے حبیب ﷺ کے طفیل مرحومہ کو غریق رحمت و غفران فرمائے آمین ۔۔
سوگواران علامہ الحاج قاری سید ابوسعید صاحب برکاتی پرنسپل ادارہ ہذا، مولانامحمد فضل کریم فریدی،مولانا مظہر حسین نوری،قاری اسرارچشتی،مولاناخیرالدینمصباحی، مولانا ابوظفراشرفی،مولانا محمدخیبرعالم نوری، مولانااجمل حسین نوری،مولانا تنویر احمد رضوی،مولانایعقوب رحمانی،ماسٹر شاداب،ظفراحسان،یاسرعلی،محمدشمیم،
مفتی حنیف برکاتی مولانا غلام انور غوثیہ
مولانا غلام مصطفیٰ رضوی
قاری مطلوب
حافظ ذکاءاللہ ثنا مولانا عبد الغفور ازہری
مولانا مشتاق برکاتی
مولانا نثار احمد
قاری نوشاد رضا ازہری
مولانا فضیل احمد حافظ غلام محمد رضوی مولانا نوشاد رضا نوری و دیگر علماء و آئمۂ مساجد کانپور۔۔۔۔۔۔
منجانب
مولانا محمدخیبرعالم نوری
استاد دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ فہیم آباد کالونی کانپور</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

خانوادۂ برکاتیہ کا عظیم سانحہ: سید برکات حیدر برکاتی کے انتقال پر ملک بھر میں رنج وغم کی لہر

ضلع کے مدارس میں سید برکات حیدر میاں قادری علیہ الرحمہ کے وصال پر تعزیتی نشست

حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب کا انتقال، علماے کرام نے پیش کی تعزیت
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز