تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

مہراج گنج، اعظم گڑھ میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کا انعقاد 16 ستمبر کو

📅 06-09-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
اعظم گڑھ

<p>ماہ ربیع الاول شریف کا چاند نظر آ چکا ہے الحمدللہ۔ جس کے مطابق 16 ستمبر دوشنبہ کے دن 12 ربیع الاول شریف ہے۔</p>
<p>لہذا نبی پاک ﷺ کی ولادت کی خوشی میں 12 ربیع الاول شریف بمطابق 16 ستمبر دوشنبہ کی رات بعد نماز عشاء چاند پور، سبھاؤ کا پورا، مہراج گنج، اعظم گڑھ میں ایک بہت ہی شاندار جشن بنام جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملکِ عزیز کے عزیز علماءِ کرام و شعراءِ عظام تشریف لا رہے ہیں اور خصوصی خطاب کے لیے باغِ فردوس، ازہرِ ہند الجامعۃ الاشرفیہ عربی یونیورسٹی مبارک پور اعظم گڑھ کے سینیر استاذ و مفتی حضرت علامہ و مولانا مفتی توفیق احسن برکاتی مصباحی دامت برکاتہم العالیہ تشریف لا رہے ہیں جو کہ سیرت مصطفیٰ ﷺ پر بہت ہی شاندار اور خصوصی بیان فرمائیں گے ان شاء اللہ عزوجل۔
اس لیے آپ تمامی اہلسنت سے پرخلوص گزارش ہے کہ کثیر تعداد میں شریک ہوں اور جلسے کو کامیاب بنا کر دارین کی سعادتوں سے مالامال ہوں۔
اللہ رب العزت ہمیں اور تمام اہلسنت والجماعت کو نبی کریم ﷺ کی ولادت کا خوب خوب جشن منانے کی توفیق بخشے اور ان کے طفیل دونوں جہان میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔</p>
<p>منجانب : محمد دلشاد احمد قادری جامعی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 73 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو

ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز