تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف میں ماہ ربیع النور کی آمد پر چراغاں

📅 05-09-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سدھارتھ نگر

<p>ملک کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف میں حسب روایت قدیم پیر طریقت سجادہ وجانشین شعیب الاولیاء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر علوی سجادہ نشین وناظم اعلی دارالعلوم ھذا کی سرپرستی میں اور ان کے فرزند بلند اقبال جامع علوم وفنون حضرت علامہ محمد آصف علوی ازھری نائب سجادہ نشین و مہتمم دارالعلوم کی قیادت میں ماہ ربیع النور شریف کی آمد کا انتہائی پر مسرت انداز میں استقبال کیا گیا۔
مزار حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ والرضوان کے سامنے دو رویہ میں کھڑے ہوکر طلبہ نے کعبے کےبدر الدجی تم پے کروڑوں درود پڑھ کر اس ماہ مبارک کا استقبال کیا ،اس موقع سے دارالعلوم کے مؤقر استاذ حضرت علامہ اختر رضا ازھری صاحب قبلہ نے طلبہ کے سامنے حب رسول کے عنوان سے ایک جامع خطاب فرمایا۔
اس کے بعد طلبہ نے دارالعلوم کی سبھی عمارتوں میں چراغاں کیا اور اپنے اپنے کمروں میں میلاد شریف کی محفل منعقد کی۔
اس موقع سے دارالعلوم کے مؤقر استاذ حضرت مولانا حافظ وقاری آفتاب عالم عثمانی صاحب اور حضرت مولانا حافظ وقاری عتیق احمد صاحب حضرت مولانا محمد حسن علوی صاحب موجود رہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 602 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے یوم آزادی پر پرچم لہرایا

نوجوان مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ" تفویض

پیام حق سِلور جبلی کانفرنس و سیمینار سے متعلق منعقد ہوئی علماے کرام کی اہم میٹنگ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز