تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

تحفظ عقیدہ ختم نبوت کانفرنس آج

📅 07-09-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مہاراشٹرا

7, ستمبر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دئے جانے کا تاریخی دن ہے اس تاریخ کوسواد اعظم اہلسنت وجماعت

"یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوت"

کے طور پر مناتے ہیں بھارت میں آل انڈیاسنی جمعیت العلماء، رضااکیڈمی نے باضابطہ ملک گیر سطح پر "ہفتہ تحفظ عقیدہ ختم نبوت منانے کا اعلان کیاتھا آج اس کے 7، ویں دن پر

ایک عظیم الشان "تحفظ عقیدہ ختم نبوت کانفرنس *
کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں خصوصی طور
شہزادہ غوث اعظم حضورمعین المشائخ حضرت علامہ سیدمعین الدین اشرف اشرفی الجیلانی سجادہ نشین آستانہ مخدوم سلطان جہانگیراشرف سمنانی کچھوچھہ شریف وصدر آل انڈیا سنی جمعیت العلماء قوم سے خطاب فرمائیں گے قادیانی فرقے کے باطل نظریات اور زہریلےمنصوبے سے آگاہ فرمائیں گے

زیر حمایت: محافظ ناموس رسالت خلیفہ حضورتاج الشریعہ اسیر مفتئ اعظم حضرت الحاج محمد سعید نوری بانی رضااکیڈمی ونائب صدر آل انڈیا سنی جمعیت العلماء

بتاریخ 7, ستمبر 2023 بروزجمعرات دوپہر دوبجے

مقام سنی مسجد بلال جامعہ قادریہ اشرفیہ چھوٹا سونا پور ممبئ
کثیر تعداد میں شرکت فرماکرتاجدار ختم نبوت مصطفے جان رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں غلامی کا ثبوت پیش کریں

اعلان

( مولانا) عبدالرحیم اشرفی ناظم سنی مسلم قبرستان چھوٹا سوناپور ممبئ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 598 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ

ہر پیر کو لنگرِ رسول کی تقسیم، رضا اکیڈمی ممبئی کے پینسٹھ ہفتے اور مسجد نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے تیرہ ہفتے مکمل

حکومت کے دباؤ کے باوجود بابری مسجد کی یوم شہادت پر ممبئی کی سڑکیں اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز