تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

عرس اعلیٰ حضرت کے موقع پر 2500 غریبوں، کمزوروں ،مزدوروں کے درمیان کھانا تقسیم مہم کی شروعات

📅 01-09-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
جھارکھنڈ

<p>آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ کی جانب سے عرس اعلیٰ حضرت کے موقع پر 2500 غریبوں، کمزوروں ،مزدوروں اور سڑکوں پر آرام کرنے والے ضرورت مندوں کو کھانا پانی تقسیم کرنے کی شاندار مہم کی شروعات ہوئی۔
صدر آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ مولانا عارف قادری نے کہا کہ</p>
<p>ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا</p>
<p>امام نوری مسجد مفتی سعود عالم مصباحی نے کہا کہ
آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ لائق تحسین کام کر رہی ہے۔
اک حدیث کا مفہوم ہے:
نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے سوال کیا ؟ اسلام میں کون سا عمل بہتر ہے حضور نے فرمایا کھانا کھلانا آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ اس حدیث پر عرس اعلی حضرت کے موقع پر 2500 غریبوں کمزوروں اور سڑکوں پر آرام کرنے والے ضرورت مندوں کو کھانا پانی تقسیم مہم جو شروع کیا ہے قابل تعریف لائق تحسین ہے۔
وہیں نائب صدر آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ جناب لطیف انصاری نے کہا کہ
حضور نے فرمایا ہے یتیم کی کفالت کرنے والے جنت میں اپنے ساتھ ہونے کی بشارت سے نوازا ہے۔
آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ یتیم غریبوں کمزوروں کو عرس اعلی حضرت کے موقع پر آدھی رات میں کھانا تقسیم کر رہی ہے
انھوں نے مزید کہا کہ جھارکھنڈ میں شاید یہ واحد تنظیم ہے جو ہر موقع محل پر عوام کی امداد اور ہر کام میں پہل کرتی ہے۔</p>
<p>اس موقع پر صدر آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ مولانا عارف قادری نائب صدر آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ جناب لطیف صاحب امام نوری مسجد مفتی سعود مصباحی صاحب ممبر آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ محمد محفوظ ممبر آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ فیضان صاحب موجود رہیں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 354 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ کے وفد نے مفتی محمد عبدالعزیز مصباحی صاحب کو فقہ وافتاء کی دستار بندی پر پیش کی مبارکباد

سبیل حسین ٹرسٹ سماجی اور مذہبی خدمات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے: مفتی قربان مصباحی

صدر سبیل حسین ٹرسٹ نے مولانا عبد القیوم رضوی صاحب کو ضلع دیوگھر کا صدر مقرر کیا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز