تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

یوم آزادی کے موقع پر دعوت اسلامی رانچی کے جامعہ و مدارس کے طلبہ نے نکالی ترنگا ریلی

📅 15-08-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
جھارکھنڈ

<p>رانچی : ہر سال کی طرح اس سال بھی دعوتِ اسلامی ہند نے ملک بھر میں واقع تقریباً 1700 تعلیمی اداروں میں ترنگا لہرا کر ’’امرت مہوتسو‘‘ کا یومِ آزادی بڑی دھوم دھام سے منایا، جس میں دعوتِ اسلامی ہند۔ کے فلاحی شعبے ( جی این آر ایف) غریب نواز ریلیف فاؤنڈیشن کے ذریعے مختلف جگہوں پر مفت میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا انتظامیہ کی اجازت سے جیلوں میں مریضوں، بیماروں اور قیدیوں میں پھل تقسیم کیے گئے ساتھ ہی رانچی میں جامعۃالمدینہ فیضان قطب جھارکھنڈ پنداگ جامعۃالمدینہ فیضان مصطفیٰ الہی نگر ومدرسۃ المدینہ فیضان قطب جھارکھنڈ بیلدار محلہ ڈورنڈہ رانچی کے طلباء نے پرچم کشائی کی اسکے بعد ایک بڑی ترنگا ریلی بھی نکالی گئی ریلی میں بچوں نے مل کر حب الوطنی پر مبنی نعروں کے ساتھ ملی نغمے گائے
آخر میں دعوت اسلامی کے ذمہ داران نے عالمی امن امان اور ہندوستان کی ترقی کے لیے دعا کی اس ریلی کو کامیاب بنانے میں دونوں جامعہ کے مدرسین وناظمین نے کوششیں فرمائی</p>
<p>میڈیا ڈیپارٹمنٹ۔
دعوت اسلامی رانچی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 359 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ کے وفد نے مفتی محمد عبدالعزیز مصباحی صاحب کو فقہ وافتاء کی دستار بندی پر پیش کی مبارکباد

سبیل حسین ٹرسٹ سماجی اور مذہبی خدمات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے: مفتی قربان مصباحی

صدر سبیل حسین ٹرسٹ نے مولانا عبد القیوم رضوی صاحب کو ضلع دیوگھر کا صدر مقرر کیا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز