تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

گھوگھلی میں تنظیم المکاتب و المساجد کی نشست کا انعقاد

📅 24-10-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مہراج گنج

<p>ضلع کے شہر پنچایت گھوگھلی میں واقع دارالعلوم اہل سنت بحر العلوم میں پیر کے روز صبح 10بے تنظیم المکاتب والمساجد ضلع مہراج گنج کی ممبر سازی مہم کے تحت ایک نشست مولانا سید شاہ عالم کی سرپرستی مولانا نور عالم مصباحی کی صدارت میں منعقد ہوئی اس موقع پر مولانا توفیق عالم سراجی استاد مدرسہ گوپالا نے کہا کہ تنظیم المکاتب کا مقصد ائمہ مساجد کو مربوط کرنا ہے جو وقت کی اہم ترین ضرورت ہے مولانا اشتیاق احمد قادری دارالعلوم اہل سنت کہر گڈی نے تنظیم کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ تنظیم کا مقصد مساجد و مدارس کو باصلاحیت ائمہ و اساتذہ فراہم کرنا نیز جن جگہوں پر مالی دشواریوں کے سبب امام نہیں رکھے جارہے ہیں وہاں تعاون کرتے ہوئے امام کا انتظام کرنا ائمہ مساجد کی تقرری و برخواست گی کو انصاف کے ساتھ مربوط کرنا ائمہ مساجد و اساتذہ مکاتب کی بوقت ضرورت مالی معاونت کرنا ہماری ترجیحات میں سے ہیں مولانا وسیم اختر عزیزی، مولانا قمر الزمان علیمی نے تنظیم کے منصوبوں پر روشنی ڈالتے ہوئے ائمہ مساجد و اساتذہ مکاتب سے تنظیم کی رکنیت حاصل کرنے کی اپیل کی جس پر نشست میں موجود تقریبا دو درجن مواضعات کے مساجد کے ائمہ و اساتذہ نے ممبری شپ فارم پر کرتے ہوئے تنظیم میں شامل ہوئے قاری محمد عظیم الدین نظامی مولانا عرفان تنویری نے اپنے بہترین تاثر کا اظہار کیا آخر مولانا اشتیاق احمد قادری کی دعا پر نشست کا اختتام ہوا اس موقع پر مولانا امام الدین جامعی مولانا معراج الدین حافظ خیر الدین علی مولانا محمد افضل حسین مولانا محمد جمال الدین مصباحی مولانا سجاد علی مولانا عبد الغنی مولانا شمس الہدیٰ مولانا رضی اللہ مولانا محمد عمران قادری قاری سراج احمد نظامی مولانا مشتاق احمد حافظ محمد علی سمیت کثیر تعداد میں لوگ موجود رہے۔</p>
<p>محمد رمضان امجدی مہراج گنج</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 337 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

تدبیر فاروقی کا عکس جمیل ہے تدبیر حافظ ملت: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام اتحاد ائمہ کانفرنس کا انعقاد

معروف صحافی قاری نورالھدیٰ مصباحی کو صدمہ؛ والدہ کا انتقال

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز