تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

رضا اسلامک مشن/علماے گنگا گھاٹ کے زیر قیادت 12 ربیع الاول کو شایان شان نکلے گا جلوس محمدی

📅 07-10-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
کان پور

<p>علاقہ گنگا گھاٹ اناؤ میں ١٢ ربیع الاول کے کے مبارک موقع پر ان شاء اللہ جلوس محمدیﷺ شایان شان کے ساتھ رضا اسلامک مشن / علمائے گنگا گھاٹ کی زیر قیادت و نگرانی میں اٹھایا جائے گا</p>
<p>تمام محلوں جیسے محمد نگر ۔ حسین نگر کربلا ۔ غوطہ خور ۔ چمپا پوروا ۔ احمد نگر ۔ رحمت نگر ۔ مکیاتال وارڈ 20 . اسلام نگر ۔ غوث پورا ۔ منشا کھیڑا حسن نگر ۔ رشید کالونی ۔ کریم اللہ کالونی ۔ منوہر نگر ۔ علی نگر ۔ نبی نگر ۔ عالم نگر ۔ گنگا نگر ۔ مدنی نگر ۔ وغیرہ محلوں سے جلوس محمدی ﷺ اٹھنے کے بعد ظہر کی نماز جامع مسجد میں ادا کرنے کے بعد دھوبی پلیا ہوکر محلہ محمد نگر غوطہ خور علی حسن کی فلڈ میں جلوس کا اختتام ہوگا
جہاں سرکار دوعالم ﷺ کا پیغام عالم اسلام کے نام پیش کیا جائے گا امن و شانتی کی دعا پر اپنے اپنے جھنڈوں کو لیکر انجمن والے گھروں کی طرف رواں دواں ہونگے یہ اطلاع جنرل سکریٹری رضا اسلامک مشن و مفتی اعظم گنگا گھاٹ نے دی ۔۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 281 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا

خانقاہ صمدیہ پھپھوند شریف کے شہزادے مفتی سید اطہر میاں کا انتقال

ساس کا ادب بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز