تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

حضرت مولانا محمد صفی اللہ شمیم القادری علیہ الرحمہ کا‌سالانہ فاتحہ اختتام پزیر

📅 05-10-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سدھارتھ نگر

<p>گولہورا تھانہ سدھارتھ نگر ٧ ربیع الاول ١٤٤٤ھ مطابق ٤ اکتوبر ٢٠٢٢ء بروز منگل بعد نماز ظہر کاشانہ مولانا مسعود الحق رحمانی ابن علامہ شمیم القادری علیہ الرحمہ پر جشن عید میلادالنبی کا اہتمام کیا‌گیا دارالعلوم امام احمد رضا بندیشر پور کے موقر استاذ حضرت حافظ وقاری مولانا خان محمد قادری فیضی نے قرآن پاک کی تلاوت سے محفل کا آغاز کیا بعدہ حافظ محمد ریحان فیضی، حافظ محمد عمر نظامی، عبد السلیم،حافظ کمال احمد ،حافظ‌تنویر صدیقی رضوی،حافظ شفیق نظامی،حافظ‌محمد علی،حافظ خالد ،مولانامحمد شریف القادری،حافظ جاوید،مشہور زمانہ نعت خواں حافظ شاہ عالم مہراج گنجوی علامہ شمیم القادری کی لکھی ہوئی نعت پڑھ کر اہل محفل کو سرور بخشے مداح رسول اکرم قاری خان محمد فیضی نے اچھے انداز میں نعت پاک پیش کیا سامعین نے خوب داد وتحسین سے نوازا مشہور نعت خواں و شاعر‌اسلام علامہ شمیم القادری کے برادر‌ اصغر مولانا حمید‌اشرف قادری نے بھی بارگاہ رسالت میں خراج عقیدت پیش کیا اور ثناء خوان رسول واجد علی فیضی نے کلام اعلی حضرت اور علامہ شمیم القادری کے شان میں منقبت کے اشعار پیش کئے اور مشہور زمانہ خطیب ماہر تقابل ادیان حضرت علامہ و مولانا صاحب علی صاحب قبلہ چترویدی چیف ایڈیٹر امام احمد رضا میگزین و پرنسپل دارالعلوم امام احمد رضا بندیشر پور اسکا بازار سدھارتھ نگر نے اپنے مخصوص لب و لہجے میں علامہ صفی اللہ شمیم القادری کے علمی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ علامہ شمیم القادری حاضر جواب حق گو اور بزرگوں کے عقیدت مند تھے اخلاق کے دھنی تھے درسی صلاحیت کے مالک تھے افہام وتفہیم کا‌انداز نرالہ تھا آپ فی البدیہ شاعر اور مقرر تھے اہل علم ان کو عزت و توقیر کی نظروں سے دیکھتے تھے سامعین و حاضرین بیچ بیچ میں نعرۂ تکبیر و رسالت کی صدا بلند کرتے رہے پروگرام کی صدارت مولانا مسعود الحق رحمانی ابن شمیم القادری علیہ الرحمہ نے کیاصلاۃ وسلام اور دعاء پرمحفل کا اختتام ہوا اس موقع پر مولانا قاری محمد یوسف مچکی شہرعالم چودھری سرسیا ڈاکٹر عبدالمبین ٹیکوئیا بھی موجود تھے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 399 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے یوم آزادی پر پرچم لہرایا

نوجوان مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ" تفویض

پیام حق سِلور جبلی کانفرنس و سیمینار سے متعلق منعقد ہوئی علماے کرام کی اہم میٹنگ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز